Deoband Book Store

Deoband Book Store درسی وغیر درسی کتب بذریعہ ڈاک گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لی?

" " ہر گھر کی ضرورت!شیخ الاسلام حضرت مولانا   صاحب حفظہ اللہ کی اردو، عربی اور انگریزی زبانوں میں سینکڑوں گرانقدر علمی ا...
24/11/2023

" " ہر گھر کی ضرورت!

شیخ الاسلام حضرت مولانا صاحب حفظہ اللہ کی اردو، عربی اور انگریزی زبانوں میں سینکڑوں گرانقدر علمی اور ادبی تصنیفات موجود ہیں، ان تصنیفات میں ایک عظیم سرمایۂ افتخار " آسان ترجمہ قرآن " بھی ہے-

:

📍 سہل و آسان، سادہ اور معیاری اردو زبان و ادب کا بے نظیر شہکار۔

📍 اس کے شروع میں علومِ قرآن کی بنیادی باتوں پر مشتمل ایک جامع "مقدمہ" ۔

📍ہر سورت کے پہلے تعارف کے عنوان سے "سورت کا مرکزی پیغام یا خلاصہ" ۔

📍 اس میں صرف "ترجمہ" نہیں بلکہ معنی و مفہوم کی مکمل "ترجمانی" کی کوشش کی گئی۔

📍ترجمے کے ساتھ ساتھ مختصر، جامع اور مستند تفسیری تشریحات۔

📍 تفسیری تشریحات میں عصر حاضر کی انسانی نفسیات کے مطابق "تفہیم قرآن"۔

📍 "جدید تعلیم یافتہ" اور "کم پڑھے لکھے" دونوں طرح کے طبقات کے لیے یکساں مفید۔

📍 " آسان ترجمہ قرآن" کا بیشتر حصہ فضاؤں میں لکھا گیا (حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ نے دوران ِ اسفار جہازوں میں اس ترجمے کا بیشتر حصہ تصنیف فرمایا)

------------------------------------------------

🚛 پورے ہندوستان میں کہیں بھی (بذریعۂ ڈاک یا کوریر) گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں!👇👇

wa.me/918279807451
📞 کال کریں:
+91-8279807451

حیات طیب (جدید ایڈیشن)مصنف :مولانا سالم صاحب رحمہ اللہ کمپیوٹر کتابت ، عمدہ طباعت کے ساتھ رعایتی قیمت پر بذریعہ ڈاک، گھر...
28/08/2023

حیات طیب (جدید ایڈیشن)

مصنف :مولانا سالم صاحب رحمہ اللہ

کمپیوٹر کتابت ، عمدہ طباعت کے ساتھ

رعایتی قیمت پر بذریعہ ڈاک، گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔

دیوبند اسٹور آن لائن
8279807451
wa.me/9119070025

کتاب المسائل (جدید ایڈیشن)مصنف : مولانا مفتی محمد سلمان  صاحب منصورپری   ڈائی کی جلد ، کمپیوٹر کتابت ، عمدہ طباعترعایتی ...
15/08/2023

کتاب المسائل (جدید ایڈیشن)

مصنف :
مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصورپری

ڈائی کی جلد ، کمپیوٹر کتابت ، عمدہ طباعت

رعایتی قیمت پر بذریعہ ڈاک، گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
8279807451
wa.me/9119070025

اہل اسلام کو عید الاضحیٰ کی پرخلوص مبارکباد ❣️
29/06/2023

اہل اسلام کو عید الاضحیٰ کی پرخلوص مبارکباد ❣️

محاضرات ڈاکٹر محمود احمد غازیمکمل سیٹ ۷ جلدیں ١ محاضرات قرآنی٢) محاضرات حدیث ٣) محاضرات فقہ٤) محاضرات شریعت٥) محاضرات سی...
26/06/2023

محاضرات ڈاکٹر محمود احمد غازی

مکمل سیٹ ۷ جلدیں

١ محاضرات قرآنی
٢) محاضرات حدیث
٣) محاضرات فقہ
٤) محاضرات شریعت
٥) محاضرات سیرت ﷺ
٦) محاضرات تعلیم
٧) محاضرات معیشت و تجارت

پورے ہندوستان میں کہیں بھی گھر بیٹھے رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
079009 00910
wa.me/917900900910

ان لائن آڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں! رابطہ نمبر : 7900900910واٹس ایپ لنک : wa.me/917900900910
22/06/2023

ان لائن آڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں!
رابطہ نمبر : 7900900910
واٹس ایپ لنک : wa.me/917900900910

احیاء العلوم (اردو)مصنف امام غزالی رحمہ اللہآن لائن آڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں!7900900910wa.me/917900900910
20/11/2022

احیاء العلوم (اردو)

مصنف
امام غزالی رحمہ اللہ

آن لائن آڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
7900900910
wa.me/917900900910

‏‎  إن شاء اللہ
07/11/2022

‏‎
إن شاء اللہ

آن لائن آڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ⬇️+91-7900900910wa.me/917900900910
25/08/2022

آن لائن آڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ⬇️
+91-7900900910
wa.me/917900900910

آخر میں وفات پانے والے صحابہؓ(جس میں ان صحابہ کرامؓ حالات کو ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے کسی بھی شہر یا جماعت میں سب سے آخر ...
25/08/2022

آخر میں وفات پانے والے صحابہؓ

(جس میں ان صحابہ کرامؓ حالات کو ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے کسی بھی شہر یا جماعت میں سب سے آخر میں وفات پائی۔)

تالیف و ترتیب

مولانا مفتی ابو جندل قاسمی مدظلہ
شیخ الحدیث مدرسہ قاسم العلوم تیوڑہ مظفر نگر

آن لائن آڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ⬇️
+91-7900900910
wa.me/917900900910

تاریخ دعوت و عزیمت (جدید ایڈیشن)مصنف : مولانا ابوالحسن علی میاں ندوی رحمہ اللہ ڈائی کی جلد ، کمپیوٹر کتابت ، عمدہ طباعتم...
10/08/2022

تاریخ دعوت و عزیمت (جدید ایڈیشن)

مصنف :
مولانا ابوالحسن علی میاں ندوی رحمہ اللہ

ڈائی کی جلد ، کمپیوٹر کتابت ، عمدہ طباعت

مناسب قیمت پر بذریعہ ڈاک گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
7900900910
wa.me/917900900910

تعارف

بیسویں صدی پر محیط عالم اسلام نے جن بلند مرتبہ علمائے دین، جید محققین اور مؤرخین کو پیدا کیا ان میں سے ایک مفکر اسلام علی میاں ندوی ہیں۔ مولانا اسلامی علوم و فنون کے عظیم ترجمان ہونے کے ساتھ ساتھ اردو او ر عربی زبان کے ادیب بھی رہے ہیں۔ مولانا کو دنیا کے متعدد ممالک کی سیاحت کا موقع ملا، اس درمیان انہوں نے عالم اسلام کو خصوصی طور پر بہت قریب سے دیکھا۔ عرب ممالک میں بہت ہی زیادہ مقبولیت کے ساتھ سنے گئے۔ الغرض بیسویں صدی پر محیط جید علماء کے فہرست میں آپ سر فہرست ہیں۔ آپ کی بے شمار کتابیں اپنی نظیرنہیں رکھتیں۔ ان ہی میں سے ایک کتاب ’’ تاریخ دعوت و عزیمت ‘‘ ہے۔ اس کی شروعات ایک خطبہ سے ہوتی ہے جس کا عنوان ہے ’’ اصلاح و تجدید کی تاریخ اور اس کی اہم شخصیتیں۔ ‘‘ جب اس اجمال کی تفصیلی اشاعت کا ارادہ کیا گیا تو یہ مقالہ چار جلدوں پر محیط اس کتاب کی شکل میں سامنے آیا ۔ (بشکریہ ریختہ)

تفسیرات احمدیہ تصنیف صاحب نورالانوار ملا جیون رحمہ اللہ مصنف فتاوی عالمگیری قیمت 600آڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کر...
02/08/2022

تفسیرات احمدیہ

تصنیف
صاحب نورالانوار ملا جیون رحمہ اللہ
مصنف فتاوی عالمگیری

قیمت 600

آڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں!

7900900910

Address

Deoband
247554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deoband Book Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category