Nasir Mehmood,

17/04/2026

پاکستان میں شیعہ آبادی تقریباً 25٪ ہے جبکہ جنگ میں ایران کی حمایت 80٪ ہوئی ہے جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ حمایت کی شرح ہے
فرقہ واریت کو پھیلانے والوں کہ کاروبار بند ہونے کہ قریب 🔥

فیلڈ مارشل آرمی چیف سید عاصم منیر پچھلے دنوں کہ رہے تھے جنہیں ایران پسند ہو تو وہ وہاں چلا جائے پھر وہ خود بھی ایران چلے...
16/04/2026

فیلڈ مارشل آرمی چیف سید عاصم منیر پچھلے دنوں کہ رہے تھے جنہیں ایران پسند ہو تو وہ وہاں چلا جائے پھر وہ خود بھی ایران چلے گئے 🙃

10/04/2026

The Dark Reality of UAE Manpower Companies | Workers Exploited & Underpaid

UAE jobs, manpower companies UAE, UAE workers salary, Dubai labour life, manpower supply UAE, low salary jobs UAE, UAE job reality, Dubai workers problems, labour exploitation UAE, UAE job scam, worker salary UAE

08/04/2026

پاکستان آج ایک ایسی ابھرتی ہوئی طاقت بن چکا ہے جس کا ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ بے شمار چیلنجز کے باوجود، یہ ملک اپنی صلاحیتوں، وسائل اور باصلاحیت عوام کی بدولت دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کرنے کی جانب گامزن ہے۔

مہنگائی یقیناً عام عوام کا ایک بڑا مسئلہ ہے، لیکن یہ کوئی ناقابلِ حل مسئلہ نہیں۔ اگر حکومت خلوصِ نیت کے ساتھ مضبوط فیصلے کرے اور سنجیدگی سے اقدامات اٹھائے، تو مہنگائی کو بہت کم وقت میں قابو کیا جا سکتا ہے۔

سوچیے، اگر مہنگائی پر قابو پا لیا جائے، روزگار کے مواقع بڑھ جائیں اور عوام کو ریلیف ملنے لگے، تو پاکستان واقعی دنیا کے بہترین ممالک میں شامل ہو سکتا ہے۔ اس سرزمین میں بے پناہ صلاحیت، قدرتی وسائل اور محنتی لوگ موجود ہیں—بس ضرورت ہے درست قیادت اور مخلص نیت کی۔

ان شاء اللہ، وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی، خوشحالی اور استحکام کی ایک روشن مثال بن کر پوری دنیا کے سامنے کھڑا ہوگا 🇵🇰✨

08/04/2026

دبئی پولیس نے مزید 35 افراد کو گرفتار کر لیا پاکستانی بھی شامل

08/04/2026

یو اے ای دھماکوں میں مارے گئے لوگ کتنے ؟
دبئی پولیس سے شدید بحث

















07/04/2026

دبئی کی مارکیٹیں خالی ہو گئیں ! مہنگائی اپنی عروج پر

07/04/2026

دبئی نے لوگوں کو نکالنا شروع کر دیا



06/04/2026

اس قوم کو سانپ سونگھ گیا ہے شاید
جتنی بھی تذلیل ہو ھائے اس کو غصہ ہی نہیں آتا

06/03/2026

Operation Epic Fury | The Truth Behind Iran War








Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Mehmood, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share