17/10/2024
مسجدِ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ(مدینہ منورہ)
یہ وہ مسجد ہے جہاں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اپنے زمانہ خلافت میں نماز عیدین کا خطبہ دیا کرتے تھے.....
آج بھی اس مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے..........