Dar Al-Malik, INDIA

Dar Al-Malik, INDIA للتحقيق والترجمة والطباعة والنشر

14/04/2026
10/04/2026

من الإصدارات الحديثة لـ مؤسسة دار المَلِكْ

بشرى سارة لقراء ومحبي مؤسسة دار المَلِكْ بصدور كتاب عربى مفردات

تأليف: الشيخ العلَّامة واصف رضا الغوثي -حفظه الله تعالى ورعاه- (الأستاذ بدار العلوم الغوث الأعظم، فوربندر، غجرات، الهند).

ويَلِيه «شرح مُثلَّثَات قُطْرُب»: للفاضِل الشيخ شيراز أحمد النظامي الأزهري -حفظه الله تعالى-.

📓 طبعة جديدة مزيدة منقحة ومحققة

الإشراف والإعتناء شعبة إخراج الكتب المقررة في المدارس الدينية.

ومن بواعث الفرح والسرور: بأن هذا الكتاب الجليل النافع لقد تمّ طبعه -بحمد الله تعالى- من مؤسسة دار المَلِك (القاهرة-مصر / بريلي، الهند).

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
يمكنكم شراء جميع إصداراتنا من موقعنا على الإنترنت:
https://daralmalik.com/
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
رقم الهاتف، والواتس:
707 808 2017
703 708 1438
البريد الإلكتروني: [email protected]
موقع الإنترنيت: daralmalik.com

10/04/2026

🌹من إصدارات حديثة لـ مؤسسة دار الـمَلِكْ🌹

بشرى سارة لقرّاء ومحبي مؤسسة دار الـمَلِكْ بصدور كتاب «تحفة المبتدي» مع حاشيته «نشاط المبتدي» (باللغة الأردية).

تأليف: شيخ القراء محب الدين أحمد ابن الشيخ ضياء الدين الإله آبادي -رحمهما الله تعالى- (المتوفى: ١٤٠١هـ).

تحشية: ممتاز القراء الشيخ محمد طاهر القادري الرضوي البِهكاري فوري -حفظه الله تعالى-.

تقريظ: أستاذ العلماء الشيخ العلامة السيد محمد أحسن الشاه جهان فوري -حفظه الله تعالى-.

ومن بواعث الفرح والسرور: بأن هذا الكتاب القيم لقد تمّ طبعه -بحمد الله تعالى- من مؤسسة دار المَلِك (بريلي - الهند).
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
يمكنكم شراء جميع إصداراتنا من موقعنا على الإنترنت:
https://daralmalik.com/
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

رقم الهاتف: 2017 808 707
رقم الواتس: 1438 708 703
البريد الإلكتروني: [email protected]
موقع الإنترنيت: daralmalik.com

https://whatsapp.com/channel/0029VaArWTnLikgHDl1R7M2c

08/04/2026


متوفر الآن في دار الصالح
✍️قال صاحب *«شموس البراعة شرح دروس البلاغة»* الشيخ العلّامة محمد فضل حق الرامفوري -رحمه الله تعالى-: لما رأيت كتاب *«دروس البلاغة»* الذي ألّفه جماعةٌ من الذين لهم اليد الطولى في العلوم جلّها، ولا سيّمـا العلوم العربيّة والفنون الأدبيّة لتعليم طلبة العلم في *«الجامع الأزهر»* الواقع في *«مصر»*، نظرت بعين التأمّل فيه فوجدته حاويًا مع اختصاره لما حواه مطوّلات فنّ البلاغة من الأصول والقواعد، وخاليًا مع كثرة مسائله من المناقشات والزوائد، وواقعًا على ترتيب حسن لـم يعهد في كتب الـمتأخّرين، كمـا يعرفه من طال نظره في كتب المتقدّمين، ولذا اشتهر اشتهار الشّمس على نصف النهار وطارة القبول والدبور إلى الأقطار، وجعله أولو العلم والبصيرة من الكتب التي تقرّر دراستها في أكثر مدارس *«الـهند»* من علم البلاغة.

> *العقيدة الطحاوية*    علم عقائد کا پہلا متن ہے، اس میں عقائد اہلسنت وجماعت کا مکمل بیان ہے، پوری دنیا میں اس کی بڑی اہ...
05/04/2026

> *العقيدة الطحاوية*

علم عقائد کا پہلا متن ہے، اس میں عقائد اہلسنت وجماعت کا مکمل بیان ہے، پوری دنیا میں اس کی بڑی اہمیت ہے، سنی ہوں یا وہابی، عربی ممالک ہوں یا مغربی ہر جگہ بہت ہی معروف ومشہور ہے، اس کے مصنف تیسری صدی کے امام *سیدنا امام ابو جعفر طحاوی مصری حنفی* علیہ الرحمہ ہیں، آپ عظیم محدث،بے مثال فقیہ اور مجتہد ہیں.

*عقیدہ طحاویہ* کا کئی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے، عربی، فارسی، اردو، انگریزی، فرانسیسی، روسی وغیرہ میں شروحات لکھی گئی ہیں، انہیں میں ایک نہایت ہی عمدہ اور بہترین عربی شرح آٹھویں صدی کے عظیم عالم *امام اکمل الدین محمد بن محمد بن محمود بابرتی حنفی* علیہ الرحمہ کی ہے. بہت ہی آسان انداز میں نقلی وعقلی دلائل سے عقائد کو پیش فرمایا ہے.

> کتاب ایک مقدمہ، تین ابواب اور خاتمہ پر مشتمل ہے؛
*مقدمہ:* اس میں ماتن وشارح کے خطبے، سبب تالیف، عقیدہ، اهل السنة والجماعة، مذہب وفقہ وغيرہ کے معانی اور علم کلام کی فضیلت واہمیت کا بیان ہے.

*الٰہیات:* اس میں ان چیزوں کا مدلل اور مفصل بیان ہے، جن کا تعلق اللہ رب العزت سے ہے، جیسے: اللہ رب العزت کا ایک ہونا، اللہ تعالیٰ کی صفات کی وضاحت مثلا: ہمیشہ سے ہونا اور ہمیشہ رہنا، اس کا حی ہونا، اور فنا ہونے والی چیزوں سے اللہ کا پاک ہونا، اس کے ناموں وغیرہ کی وضاحت عقلی اور نقلی دلائل کے ساتھ، اور تقدیر وغیرہ.

*نبوات:* اس میں ان چیزوں کی تفصیل ہے، جن کا تعلق اللہ کے پیارے نبی سرور دوجہاں صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم سے ہے، جیسے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے اسمائے مبارکہ کی تشریح، عقیدہ ختم نبوت، معراج شریف، حوض کوثر اور شفاعت وغیرہ. ساتھ ہی ساتھ لوح وقلم، عرش وکرسی، فرشتوں پر ایمان لانا، ایمان کی حقیقت، اہل قبلہ کا حکم اور گناہ کبیرہ وغیرہ سے متعلق گفتگو ہے.

*سمعیات:* جو چیزیں قرآن وحدیث اور اجماع سے ثابت ہوں اس میں ان کا بیان ہے، جیسے: قبر اور اس کے احوال، قبر سے اٹھایا جانا، جنت وجہنم، صحابہ کرام سے محبت، خلافت کی ترتیب، قیامت کی نشانیاں اور اولیاء کرام کی کرامات وغیرہ.

*خاتمہ:* اس میں بدمذہبوں کے عقائد سے بیزاری کے متعلق گفتگو ہے.

اس عربی شرح کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے `حضرت مولانا محمد اسماعیل ازہری صاحب` نے اس کا اردو زبان میں ترجمہ فرمایا، تاکہ اردو داں طبقہ بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکے، مترجم کا سیال قلم، خوبصورت انداز تحریر اور بہترین اندازے ترتیب لاجواب ہے، جگہ جگہ مشکل بحثوں کی وضاحت اور مثالوں کا اقتباس ترجمے میں چار چاند لگا رہا ہے جو صاحب مطالعہ پر مخفی نہیں.

کتاب کے شروع میں امام ابو جعفر طحاوی اور امام اکمل الدین بابرتی حنفی کا تعارف، جگہ جگہ کتاب میں مذکور ائمہ کرام پر مختصر گفتگو کتاب کی اہمیت میں اضافہ اور مطالعہ میں جاذبیت و کشش پیدا کر رہی ہے.

ترجمہ اور کتاب پر بڑی عرق ریزی سے کام کیا گیا ہے، مفہوم کی ادائیگی پر زیادہ توجہ دی گئی ہے اور ترجمہ اس محنت سے کیا گیا ہے کہ فقیر کو محسوس ہی نہیں ہوا کہ یہ ترجمہ ہے، اس کے علاوہ فلسفہ اور کلام کی مشکل اصطلاحات جو کہ ساری کی ساری عربی زبان میں ہیں ان کا آسان زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ عام لوگوں کو بھی سمجھنے میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے. *دار الملک* کی ہر کتاب کا ایڈیشن بہت زبردست اور لاجواب ہوتا ہے، ساتھ ہی ہر کتاب کی خصوصیات بھی ہوتی ہیں جو دار الملک کا ہی حصہ ہیں، اسی طرح اس کتاب کی طباعت بھی جدید قواعد کتابت و جدید طرز کے مطابق علاماتِ ترقیم اور پیرابندی کی رعایت کے ساتھ کی گئی ہے، متن عقیدہ طحاویہ کو خط کشیدہ کرکے جلی حروف میں نمایاں کیا گیا ہے اور سرخیوں وغیرہ کا خاص التزام کیا گیا ہے.

اللہ تعالیٰ سلف صالحین کی ضوبار شعاعوں سے ہمارے دلوں کو منور ومجلی فرمائے اور مترجم وقارئین کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.

✍️ طارق محمود رضوی

١٤٤٥/٠٥/٢٧ھ
٢٠٢٣/١٢/١١ء

https://whatsapp.com/channel/0029VaEknGm8vd1OtwQRwp0H

*"عقیدہ طحاویہ"*° عقیدہ اہل سنت جماعت کے بیان میں ایک معتبر اور مقبول ترین کتاب. ° مصنف -علیہ الرحمہ- نے اپنی اس  مایہ ن...
05/04/2026

*"عقیدہ طحاویہ"*
° عقیدہ اہل سنت جماعت کے بیان میں ایک معتبر اور مقبول ترین کتاب.
° مصنف -علیہ الرحمہ- نے اپنی اس مایہ ناز تصنیف میں عقائدِ اہل سنت وجماعت کو بہت اچھے انداز میں بیان کیا ہے.
°اہل علم کے درمیان اس کتاب کی افادیت مُسلم ہے، اور مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ تقریبًا تمام مدارسِ اسلامیہ میں شاملِ نصاب ہے ۔
°اس کتاب کی ہر زبان میں بے شمار شروحات لکھی جاچکی ہیں، انہیں میں سے ایک نہایت ہی عمدہ اور اہم عربی شرح امام بابرتی کی ہے.
° اسی عربی شرح کا اردو داں طبقہ کے لیے اردو زبان میں نہایت ہی سلیس اور بامحاورہ ترجمہ پیش نظر ہے۔
° ترجمہ کا اسلوب نہایت ہی عمدہ ہے، مترجم نے بڑے سہل اور آسان لب ولہجے میں اس کتاب کا ترجمہ کیا ہے.
° یہ کتاب مدارسِ اسلامیہ کے طلبہ اور دیگر اصحاب ذوق کے لیے ایک قیمتی ومفید تحفہ ہے.
° قدیم نسخے سے مقابلہ کر کے، تصحیح، تحقیق وتعلیق کے ساتھ منظر عام پر.
----------------------------------------------------
✍🏻 *مصنف:* امام ابو جعفر احمد بن محمد طحاوی مصری حنفی -رحمہ اللہ تعالیٰ- (متوفی: ۳۲۱ھ).
✍🏻 *شارح:* علامہ شیخ اکمل الدین محمد بن محمد بابرتی حنفی -رحمہ اللہ تعالیٰ- (متوفی: 786ھ)۔
✍🏻 *مترجم:* شیخ محمد اسماعیل لکھنوی ازہری -حفظہ اللہ تعالیٰ-۔
📚 *ناشر:* دار المَلِک (بریلی، الہند).
کتاب کی افادیت ومعنویت کو مد نظر رکھتے ہوئے، بحمدہ تعالی یہ اہم اور مفید شرح پہلی بار "دار الملک فاؤنڈیشن" (بریلی، الہند) سے دَورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق بہت عمدہ اور جدید طرزِ طباعت سے آراستہ ہو کر اس وقت آپ کے ہاتھوں کی زینت بنی ہوئی ہے، کل صفحات: 256.

____
ای میل ایڈریس: [email protected]
ویب سائٹ: daralmalik.com
موبائل نمبر: 7078082017/ 7037081438

متن الأربعين النووية (عربى)° سلسلہ اربعینات کی سب سے اہم، ممتاز اور مقبول ترین کتاب. ° مصنف -علیہ الرحمہ- نے اپنی اس مای...
14/05/2025

متن الأربعين النووية (عربى)

° سلسلہ اربعینات کی سب سے اہم، ممتاز اور مقبول ترین کتاب.

° مصنف -علیہ الرحمہ- نے اپنی اس مایہ ناز کتاب میں صحیح احادیث کو جمع کرنے کا خاص التزام فرمایا ہے، اور ساتھ ہی اس بات کا بھی بالخصوص اہتمام فرمایا ہے کہ ان میں کی بیشتر احادیث "صحیح بخاری" اور "صحیح مسلم" کی روایات میں سے ہوں.

° یہ کتاب نبی اکرم ﷺ کی اُن جامع احادیثِ مبارکہ پر مشتمل ہے جو دینِ اسلام کی اصل ہیں، جن میں کی ہر حدیث کو قواعدِ شرعیہ میں سے عظیم قاعدہ شُمار کیا جاتا ہے.

° کتاب کا اسلوب نہات ہی عمدہ ہے، محقق نے قدیم نسخوں سے مقابلہ کرکے، حاشیہ میں نسخوں کا فرق بھی واضح کیا ہے، اور ساتھ ہی تخریج احادیث کا مکمل اہتمام، اور حسب ضرورت تعلیقات، اور بہت سے اہم نکات بھی بیان کیے ہیں.

° یہ عربی متن مدارسِ اسلامیہ کے طلبہ اور دیگر اصحاب ذوق کے لیے ایک قیمتی ومفید تحفہ ہے، طلبہ اس متن کو پورا زبانی یاد کر لیں تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا.

° ٦ قدیم نسخوں سے مقابلہ کر کے، تصحیح، تحقیق وتعلیق کے ساتھ منظر عام پر.

° کتاب کے آخر میں باب الإشارات إلى ضبط الألفاظ المشكلات بھی رکھا ہے؛ تاکہ مصنف -علیہ الرحمہ- کے اصل نسخے سے مطابقت ہو جائے، کیوں مصنف -علیہ الرحمہ- نے خود اس کو کتاب کے آخر میں رکھا ہے (جس کی وضاحت مقدمہ میں کی ہے)، لیکن عام طور سے متن اربعین میں نہیں پایا جاتا ہے.

✍🏻 مصنف: امام محی الدین ابو زکریا یحیی بن شرف نووی -رحمہ اللہ- (متوفى: 676ھ).

✍🏻 محقق: شیخ شیراز احمد نظامی ازہری -حفظہ اللہ-.
📚 ناشر: دار المَلِك (القاهرة-مصر).

دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق، دو رنگوں میں، عمدہ انداز اور جدید طرز طباعت کے ساتھ، سر زمین مصر سے طبع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے، صفحات: 144.
____________
ویب سائٹ: daralmalik.com
موبائل نمبر: 7078082017
7037081438

Address

Bareilly
243006

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Al-Malik, INDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category