07/06/2026
💐 Shaadi Mubarak 💐
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی زندگی کو محبت، خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
آپ کی یہ نئی زندگی ہمیشہ سکون، اتفاق اور خوشحالی کے ساتھ گزرے۔
اللہ آپ کی جوڑی کو سلامت رکھے اور ہر قدم پر اپنی رحمتوں کا سایہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
🌹🤍