Modest wears

Directions

Modest wears Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Modest wears, Shopping & retail, .

05/02/2021

الحمدللّٰہ ماں کو چھٹی نہیں ہوتی

ایک عورت جب تک ایک بیٹی بہن بھانجی بھتیجی پوتی اور نواسی ہوتی ہے تو اسے بھی چھٹی ہوتی ہے عید بڑی عید سر درد بخار پیٹ میں درد حتی کہ امتحان کی تیاری کے ٹائم پر بھی مکمل گھر کے کام سے چھٹی۔

لیکن جس دن وہ ایک بیوی اور خاص طور پر جب ماں بن جاتی ہے تو اس کی چھٹیاں ختم ہو جاتی ہیں
نا ہی اس کاکسی سے کوئی مقابلہ ہوتا اور نا ہی مقابلہ کر سکتی ہے
رات کو تھک ہار کے اور کتنے کام چھوڑ کے سوتی ہے کہ صبح انشااللہ کرونگی اور صبح اٹھ کر سیدھی کچن میں۔
اور جب بچے بڑے ہو جاتے ہے تو وہ بھی پوچھتے کیا آپ ہر روز ایک ہی روٹین سے بور نہیں ہوتی لیکن ماں ہر صبح ایک نئی امنگ کے ساتھ اٹھتی ہے

اور بہت خوش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے سارے کام خود کر سکتی ہے اور حالانکہ کاموں سے چھٹی بھی نہیں ہوتی۔

اور ایک ماں کو جس دن بچوں کے کاموں سے چھٹی ملتی ہے اس دن وہ بہت ہی لاچار ہوتی ہے کیونکہ اس دن وہ اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہو سکتی
اس دن وہ ماں بہت روتی ہے کہ وہ کچھ کر نہیں سکتی-

اسی لئے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے دعا کرتے رہنا چاہیے کہ ہمیں کبھی بھی ان کاموں سے چھٹی نہ ہو اوراسی طرح اپنے گھروں کو محنت سے سجاتی رہے اللہ ہمارے پیاروں کو صحت دے کامیابی دے اور ہمارے بچوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈ نک بنائیں آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modest wears posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed shop?

Share