02/10/2022
وہاڑی میں ایک مکان کی کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔ اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی
修建ijp公路时,请叫醒我€¥₩£
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے
جب وہاڑی سے ملتان جانے والی سڑک بن جائے تو مجھے جگا دینا✍️ورنہ تم بھی میری طرح ستو پی کر سو سال کے لیے سو جانا.