WADI Zafran Textile

WADI Zafran Textile Garments

03/02/2026

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

حقیقت جان کر جیو دھوکے میں مت آو بائیکاٹ سے فرق نہی پڑتا تو یہ اتنی وضاحتیں کیوں دے رہے ہیں یہ بات بھی ایک corporative ج...
14/10/2023

حقیقت جان کر جیو دھوکے میں مت آو
بائیکاٹ سے فرق نہی پڑتا تو یہ اتنی وضاحتیں کیوں دے رہے ہیں یہ بات بھی ایک corporative جھوٹ ہے کہ ہمارا انٹرنیشل میکڈانلڈ سے تعلق نہی ہے اگر تعلق نہی تو یہ نام اور مینیو انکا کیوں استعمال کر رہے بدل دیں نام ؟
حقیقت یہ کہ جب آپ فرینچائز لیتے آپ ایک ایک چیز میکڈانلڈ سے اپروو کرواتے حتی کہ اس میں استعمال ہونے والا سارا فوڈ آلو تک لوکل مارکیٹ سے نہی خرید سکتے میکڈانلڈ کے ڈیلر سے ہی خریدیں گے
اس فوڈ چین سے منافع کا ایک حصہ بھی جاتا اور جتنی پروڈکٹ استعمال ہوتی وہ بھی لوکل نہی ہیں
اس لیے اس وضاحت کی کوئی حیثیت نہی یہ ایک فراڈ ہے اس کمپنی کا منافع امریکی کمپنی کو ہی جاتا

بائیکاٹ سے کتنا فرق پڑتا ہے میں آپ کو حقائق اور ریسرچ سے بتاتا ہوں میں جزباتی یا ہوائی باتیں نہی کرتا فکٹ اور فگرز بتاؤں...
14/10/2023

بائیکاٹ سے کتنا فرق پڑتا ہے میں آپ کو حقائق اور ریسرچ سے بتاتا ہوں میں جزباتی یا ہوائی باتیں نہی کرتا فکٹ اور فگرز بتاؤں گا
جب نبی کریم ص کے خاکے ڈنمارک کے اخبار نے چھاپے تو مڈل ایسٹ نے Arla کی ڈیری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا کمپنی ہر سال 350ملین یورو کی مصنوعات بھیجتی تھی وہ مکمل رک گئیں یہاں ڈنمارک میں نوکریوں سے لوگ نکالنے پڑ گے تھے
آج کی مارکیٹ بہت competitive ہے جب کوئی پروڈکٹ ہٹتی دوسروں کا موقع مل جاتا آج تک Arla دوبارہ وہ مارکیٹ نہی لے سلی
بعد میں یہ کمپنی بیچنی پڑ گئ اب یہ ڈنمارک کئ کمپنی سویڈین نے خرید لی ہے
اتنا فرق پڑتا مکمل بائیکاٹ سے

31/07/2023
Ladies suite available at very reasonable price.
11/03/2022

Ladies suite available at very reasonable price.

New arrival
09/09/2021

New arrival

Tailoring at
15/01/2020

Tailoring at

Tailoring and garments
09/01/2020

Tailoring and garments

Tailoring shop at sharja
02/01/2020

Tailoring shop at sharja

Ready made waistcoats and embroidered kurtas
30/12/2019

Ready made waistcoats and embroidered kurtas

Address

Abdul Qadir Aljazri Street
Sharjah
2141

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+971569823611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WADI Zafran Textile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share