SK DIY ARTS

SK DIY ARTS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SK DIY ARTS, Layyah.
(1)

29/04/2026
27/04/2026

Best idea 💡💡💯😱

17/04/2026

الحمدللہ فیس بک الگورتھم کی ہییں اچھی طرح سے سمجھ آگئی ہیں کل رات نیو پیج بنایا اور ایسے ہی ایک پوسٹ کی رزلٹ آپکے سامنے ہیں

تفصیلات کے لیے کمنٹ کریں 👇👇👇

17/04/2026

الحمدللہ❣️
سب سے پہلے میں آپ کو ٹول کے بارے میں بتاؤ گا کہ کیسے ملتاہے اس کے بعد فیس بک ویڈیو یا پوسٹ پر مسئلہ کیوں آتا
ہے دوستوں میں نے یہ پیج صرف ایک مہینہ پہلے ہی بنایا اپنے پرسنل موبائل فون میں جس کو میں وی پی این کے ساتھ رن کرتا ہوں ٹک ٹاک کے استعمال کے لیے ابھی ایک مہینہ پہلے فیس بک پر کام شروع کیا جس پیج پر یہ آپشن آیا اس پر 7- 8 ویڈیو اپلوڈ کی تھی اے آئی سے بنائی تھی کانٹینٹ کیا تھا وہ بعد میں بتاؤ گا باقی آپ کیا اپلوڈ کرتے ہوں یہ آپ پر منحصر ہے لیکن دوستوں میرے تجربے کے مطابق کچھ 💯 یقین سے نہیں کہوں گا لیکن مجھے لگتا ہے کہ جو لوگ اے آئی کانٹینٹ بناتے ہیں ان کو یہ بہت جلدی ٹول دیتے ہیں آپ مارکیٹ سے پتہ بھی کر سکتے ہیں آپ کوشش کرے اے آئی کانٹینٹ بناؤ انشاء اللہ آپ کو بھی ملے گا میں اس وقت سسٹم اور فون میں 50 پیجز رن کر رہا ہوں آپ بھی زیادہ پیجز چلائے اور باقی کانٹینٹ پر ایشو کویں آتا ہے جب فیس بک مونیٹایز ہو جاتا ہے تو دوستو یہ ہر پلیٹ فارم کا الگورتھم ہے سب سے پہلے یا کچھ وقت تک وہ آپ کی ریچ کم کرتا ہے وہ دیکھتا ہے کہ بندہ کنسسٹنسی سے کام کر رہا ہے کہ نہیں واقع میں یہ کوئی کرییٹر ہے یا بس کاروبار بنایا ہوا ہے تو آپ نے لگاتار لگے رہنے ہے یہ مسئلہ خود حل ہو جائے گا ۔
باقی کانٹینٹ کے بارے میں اور کچھ خاص ٹولز کے بارے میں اگلے پوسٹ میں بتاؤں گا ابھی پوسٹ لمبی ہوگئی ہے بہت ۔
مجھے فالو کرکے اپڈیٹس کے لیے اگر دل بولے تو

17/04/2026

مین آپ کو ویوز نہیں دیکھا رہا میرا مطلب ہمشہ کوئی موٹیویشن ہوتی ہے اب پرسوں والے پیج پر میں کل ایک چھوٹی سی پوسٹ کی بنا کسی فائدے یا پروفشنل بنانے کے سادہ سا پوسٹ اور ایک گھنٹے میں یہ حالت تھی

17/04/2026

ہائے ماشاءاللہ قسم سے دل بہت خوش ہیں آج تو فیس بک بہت مہربان ہوگیا ہے مجھ یہ دوسرا پیج ہے اس پر بھی آگیا Criteria

17/04/2026

یہ فقط ایک تصویر نہیں اس میں ایک راز چھپا ہے جسکی وجہ سے میرے دو پیج مونیٹایز ہو گئے
Thanks Facebook

17/04/2026

جب تک آپکے پیج پر یہ چیزیں نہیں آتی تب تک مونیٹایزشن کی امید نا رکھوں جب یہ آگئی تو سمجھوں سب اوکے ہے
کمنٹ کر کے پوچھے کہ یہ کیسے ہوگا؟؟

Address

Layyah

Telephone

+923001876133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK DIY ARTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK DIY ARTS:

Share