Tanha Log

Tanha Log Creative writing

اگر میں بتا دوں میرے دل میں کیا ہےتو مجھ سے نگاہیں چرا تو نہ لو گے؟!
22/04/2025

اگر میں بتا دوں میرے دل میں کیا ہے
تو مجھ سے نگاہیں چرا تو نہ لو گے؟!

‏🍂🍂جن پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرو اکثر وہی لوگ آنکھیں کھول دیتے ہیں 🍁🍁
22/04/2025

‏🍂🍂جن پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرو
اکثر وہی لوگ آنکھیں کھول دیتے ہیں 🍁🍁

کیا عَجب ہو کہ مل جائیں تیری سانسوں سےسارے آتے ہوئے، جاتے ہوئے، رُکتے ہوئے دَم.
22/04/2025

کیا عَجب ہو کہ مل جائیں تیری سانسوں سے
سارے آتے ہوئے، جاتے ہوئے، رُکتے ہوئے دَم.

وقتِ رخصت بھی تجھے ہنس کے دکھایا میں نے تا کہ تُو چھوڑ کے جائے تو پشیماں نہ رہے______!!
22/04/2025

وقتِ رخصت بھی تجھے ہنس کے دکھایا میں نے
تا کہ تُو چھوڑ کے جائے تو پشیماں نہ رہے______!!

یعنی تم بہار جیسے  ہو..... چھوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے.....!!🖤
22/04/2025

یعنی تم بہار جیسے ہو.....
چھوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے.....!!🖤

کسی کو پسند   آنا  آسان  ہے  ہمیشہ                                    اس کی  پسند  رہنا  بہت  مشکل ہے
21/04/2025

کسی کو پسند آنا آسان ہے ہمیشہ
اس کی پسند رہنا بہت مشکل ہے

جیسے کِسی مصرعے کو تراشا نہ گیا ہو...!!تُم ایسے میرے دِل کی ادھوری سی خَلِش ہو.
21/04/2025

جیسے کِسی مصرعے کو تراشا نہ گیا ہو...!!
تُم ایسے میرے دِل کی ادھوری سی خَلِش ہو.

بعد مدت کے کوئی شخص ملا ہے  ایسا دل یہ چاہتا ہے محبت میں دو بارہ کر لوں
21/04/2025

بعد مدت کے کوئی شخص ملا ہے ایسا
دل یہ چاہتا ہے محبت میں دو بارہ کر لوں

‏"خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریںکچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں💛"
21/04/2025

‏"خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں💛"

‏ہر ایک آنکھ میں ہوتی ہے منتظر کوئی آنکھہر ایک دل میں کہیں کچھ جگہ نکلتی ہے
21/04/2025

‏ہر ایک آنکھ میں ہوتی ہے منتظر کوئی آنکھ
ہر ایک دل میں کہیں کچھ جگہ نکلتی ہے

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanha Log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category