Ch naeem

Ch naeem Alhamdulallah

24/07/2023

Dost ho to asye ho ha ha ha ha 🤣😂

24/07/2023

Funny video 🤣

Good morning 🌄
07/01/2023

Good morning 🌄

Dubai museum 🖼️🎨
06/01/2023

Dubai museum 🖼️🎨

06/01/2023
05/01/2023

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤



05/01/2023

💞םבםב رسول اللہ 💞
🖍‏قصرِ جنّت چہ کُنَم کوچۂ یارے دارَم
ترسِ دوزخ چہ کنم رُوئے نگارے دارم
میں جنت کے محلوں کو کیا کروں کہ یار کا کوچہ رکھتا ہوں (کوچے میں ہوں)، دوزخ کا غم کیا کروں کہ ہمارے سامنے تو فقط محبوب کا چہرہ ہے (اسی میں گم ہیں)!

ہمچو مجنوں بہ تَمَنّائے وصالِ لیلیٰ
روز و شب چشم سُوئے ناقہ سوارے دارم
میں تو مجنوں کی طرح لیلیٰ کے وصال کی تمنا لیے، روز و شب ناقہ سوار راہ قباء (ﷺ) کی تشریف آوری کاروبار منتظر ہوں۔

ہمچو زاہد نہ کُنَم خواہشِ باغِ جنّت
خوشتر از باغِ جناں کوچۂ یارے دارم

زاہد کی طرح مجھے جنت کے باغات کی خواہش نہیں ہے، کہ ہمارے یار کا کوچہ (جہاں میں ہوں) ان سے بہتر ہے!

می رَوَم ، نالہ کُنَم مثلِ بلالِ حبشی
شوقِ پا بوسیِ آں ناقہ سوارے دارم

میں بلالِ حبشی (رض) کی طرح آہ و فغاں و نالہ کرتے ہوئے جا رہا ہوں کہ میں بھی اس ناقہ سوار (ﷺ) کی پا بوسی کا شوق رکھتا ہوں!💕
❤ﷺ❤️
🌷🌷‏‏‏‏‏‏اللهم صل على سيدنا םבםב النبى الذى كان يتقلب وجهه فى السماء، فولاه الله قبلة يهواها صلى بها صلاة فى مسجده الحرام يرضاها. وعلى اله وصحبه وسلم تسليما كثيرا🌟✨

05/01/2023

کبھی اُنﷺ کانام لینا_کبھی اُنﷺ کی بات کرنا،
میرا عشق اُنﷺ کی چاہت۔۔!! ❤️
میرا شوق اُنﷺ پر مرنا۔۔!! ❤️


05/01/2023
Good evening 🌆
05/01/2023

Good evening 🌆

Address

Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch naeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch naeem:

Share