being_zakee_khan

being_zakee_khan g

‏اصل جنگ کیا ہے؟بیت المقدس تین مذاہب کی مقدس جگہ ....مسلمانوں کا قبلہ دوئم ....عیسائیوں کے لئے یسوع کی جائے ولادت ....یہ...
03/04/2024

‏اصل جنگ کیا ہے؟
بیت المقدس تین مذاہب کی مقدس جگہ ....
مسلمانوں کا قبلہ دوئم ....
عیسائیوں کے لئے یسوع کی جائے ولادت ....
یہودیوں کے لئے ہیکل سلیمان
شروع کرتے ہیں . حضرت ابراہیم علیہ السلام سےجن کے دو بیٹے تھے . اسماعیل اور اسحاقؑ .اسحاق علیہ السلام کے بیٹے تھے .حضرت یعقوبؑ
یہیں سے کہانی شروع ہوتی ہے اسرائیل کی۔ اسرائیل یعنی اللہ کا بندہ اور یہ لقب حضرت یعقوب علیہ السلام کو دیا گیا۔
حضرت یوسف علیہ السلام نے جب کفیل مصر بنے . تو آپ کو حکم ہوا کہ اپنے تمام خاندان یعنی آل یعقوب کو مصر بلایا جائے۔ اور مصر کی سرزمین کا ایک مخصوص حصہ ان کے لئے مختص کیا گیا۔ اور اللہ کی طرف سے کہا گیا . کہ اے آل یعقوب اس سرزمین میں تمھارے لئے برکتیں ہیں .
حضرت یوسف علیہ السلام بارہ بھائی تھے . اسی لئے اللّٰہ تعالیٰ نے ان کے لئے بارہ چشمے جاری کیے۔ اور یوں اس سر زمین کا نام حضرت یعقوبؑ کے لقب سے اسرائیل پڑ گیا۔ جسے آج یروشلم بھی کہا جاتا ہے . آپ کی نسل سے کم و بیش ستر ہزار انبیائے کرام آئے۔حضرت یوسف کے بھائی یہودا کی نسل آگے بڑھی تو اس میں سے آنے والے تمام بنی اسرائیلی یہودی کہلائے۔ وقت گزرتا گیا. اور حضرت موسی علیہ السلام کا دور آیا۔ جب فرعون نے مصر کی آپ پر تنگ کی تو بنو اسرائیل کے ساتھ آپکو مصر سے نکلنا پڑا۔ اس دوران بنی اسرائیل پر اللہ تعالیٰ کی بہت سے کرم نوازیاں بھی ہوئیں، جس میں من و سلوی، چشموں کی بہتات، مچھلیوں کے شکار کا ذکر قرآن پاک سے بھی ملتا ہے۔ اور وہیں ہمیں ایک گائے کا ذکر بھی ملتا ہے، جس کے لوتھڑے سے مردے نے اللہ کے حکم سے زندہ ہوکر اپنے قاتل کا بتایا۔ اس گائے کی نشانیاں اللہ تعالی نے قرآن پاک میں بیان فرمائیں۔ جوکہ ایک سرخ مائل رنگت کی گائے تھی .اور ایسی گائے آج بھی یہودیوں کے نزدیک مقدس مانی جاتی ہے حضرت موسی علیہ السلام کے بعد دیگر نبی آئے . اس دوران میں حضرت موسی علیہ السلام اور ان کے دور کی کچھ باقیات، تورات ، من و سلویٰ کا کچھ حصہ بنی اسرائیل نے ایک صندوق میں محفوظ کرلیا۔ یہ اللہ کی طرف حضرت آدم کو دیا گیا ایک خاص صندوق تھا .جو نسل در نسل نبیوں کے پاس رہا۔ جسے قرآن میں تابوت سکینہ کے نام پکارا گیا ہے۔ اور یہ یہودیوں کو اپنی جان سے ذیادہ عزیز ہے حضرت داؤد نے جب جالوت کو ہرا کر اس سے تابوت سکینہ حاصل کیا . تو یوں بنی اسرائیل نے انہیں نبی تسلیم کرلیا۔ اور حضرت داؤد علیہ السلام نے اس صندوق کی حفاظت کے لئے ایک ہیکل تعمیر کروانا شروع کیا جو کہ انکی زندگی میں مکمل نہ ہوسکا۔ ان کے بیٹے حضرت سلیمان علیہ السلام نے جنوں کی مدد سے اس کو مکمل کروایا اور اسی دوران میں آپکی ب

29/12/2023
08/01/2023
30/09/2021

g

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when being_zakee_khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share