15/07/2025
السلام علیکم ۔
صبح بخیر ذندگی
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں، وہ اُسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہو جائیں گی.
بخاری 5009، 4008، 5040
(مسلم 1878، 1880؛ ترمذی 2881؛ ابوداؤد 1397؛ ماجہ 1369؛ مشکوٰۃ 2125