Threads and frills

Threads and frills Women's clothing line by SERUM . Casual available at affordable prices ! the general price range is Rs 2500 - Rs 5000.

For order inbox us *for delivery world wide.

10/12/2024

بنو قابل 4.0 ایپٹیٹیوٹ ٹیسٹ ایونٹ کے موقع پر

کراچی کے نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان بنوقابل 4.0 آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے 10 ہزار لیپ ٹاپس کی اسکیم            ...
09/12/2024

کراچی کے نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان
بنوقابل 4.0 آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء
کے لئے 10 ہزار لیپ ٹاپس کی اسکیم

09/12/2024

‏کراچی میں آئی ٹی انقلاب
چھٹا ہفتہ ، نواں ٹیسٹ
گلشن اور گلستان جوہر کے طلباء کے لئے بنو قابل داخلہ ٹیسٹ

25/07/2024

دھرنا تو ہوگا

18/07/2024

اسلام آباد میں پوری یکسوئی سے عوامی مطالبات کے حق میں بیٹھیں گے،پورے ملک سے قافلے بیک وقت دھرنے میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے۔

*ان لوگوں کے نام جن کو واقعی فکر ہے!!*شمالی غـ.ـزہ کے لوگ اب صرف بھوک سے نہیں بلکہ پیاس سے بھی مر رہے ہیں۔ *والدین کو اپ...
18/07/2024

*ان لوگوں کے نام جن کو واقعی فکر ہے!!*

شمالی غـ.ـزہ کے لوگ اب صرف بھوک سے نہیں بلکہ پیاس سے بھی مر رہے ہیں۔ *والدین کو اپنے پیاسے بچوں کی پیاس بجھانے کے لیے پانی کی بوند تک نہیں ملتی۔ جی ہاں، حضرات۔۔۔ یہ اکیسویں صدی میں ہو رہا ہے!!*
کیا موت کی کوئی ایسی صورت ہے جس کا تجربہ اہل غـ.ـزہ نے ابھی تک نہیں کیا ہے؟ اور کیا کوئی ایسی خیانت ہے جس سے غـ.ـزہ کو ابھی تک مایوس نہیں کیا گیا!؟
ہم جانتے ہیں کہ نہ کسی کو فکر ہے اور نہ ہی کوئی حرکت کرے گا، *لیکن ہم دہراتے اور لکھتے رہیں گے یہاں تک کہ ہم خدا کے سامنے بری نہ ہو جائیں، اور جب تک ہم حجت تمام نہ کر لیں،* تاکہ قیامت کے دن کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ اے رب! میں نے نہیں سنا، اے رب، میں نہیں جانتا تھا۔

*اے خدا، میں نے پیغام پہنچا دیا، اے خدا گواہ رہنا!!*
🖊️: جہـ.ـاد حلس، غـ.ـزہ

۔۔۔ درس وتدریس کا شعبہ بھی شہد کے مکھی کے کام کی طرح ہے۔ استاذ شہد کی مکھی کی طرح لاکھوں پھولوں (کتب، تجربات، مشاہدات) ک...
18/07/2024

۔۔۔ درس وتدریس کا شعبہ بھی شہد کے مکھی کے کام کی طرح ہے۔
استاذ شہد کی مکھی کی طرح لاکھوں پھولوں (کتب، تجربات، مشاہدات) کا دورہ کرتا ہے
اور
پھر اپنے طلبہ کے سامنے ان پھولوں کے رس کا نچوڑ میٹھے شہد (خلاصے) کی صورت میں لا کر رکھتا ہے۔

دنیاوی رنگوں کے عجائبات مت پوچه ایک رنگ میں چهپے ملیں گے ہزار رنگ
18/04/2024

دنیاوی رنگوں کے عجائبات مت پوچه
ایک رنگ میں چهپے ملیں گے ہزار رنگ

“Why do I read?I just can't help myself.I read to learn and to grow, to laughand to be motivated.I read to understand th...
02/03/2024

“Why do I read?
I just can't help myself.
I read to learn and to grow, to laugh
and to be motivated.
I read to understand things I've never
been exposed to.
I read when I'm crabby, when I've just
said monumentally dumb things to the
people I love.
I read for strength to help me when I
feel broken, discouraged, and afraid.
I read when I'm angry at the whole
world.
I read when everything is going right.
I read to find hope.
I read because I'm made up not just of
skin and bones, of sights, feelings,
and a deep need for chocolate, but I'm
also made up of words.
Words describe my thoughts and what's
hidden in my heart.
Words are alive--when I've found a
story that I love, I read it again and
again, like playing a favorite song
over and over.
Reading isn't passive--I enter the
story with the characters, breathe
their air, feel their frustrations,
scream at them to stop when they're
about to do something stupid, cry with
them, laugh with them.
Reading for me, is spending time with a
friend.
A book is a friend.
You can never have too many.”

By Gary Paulsen, Shelf Life: Stories by the Book

اللہ تعالٰی ہم سبکو دین و دنیا میں خیر کی کامیابی عطا فرمائے آمین۔
27/02/2024

اللہ تعالٰی ہم سبکو دین و دنیا میں خیر کی کامیابی عطا فرمائے آمین۔



Address

Kasur
2144

Telephone

+923024209211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Threads and frills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share