Afy Writer

Afy Writer Shop nick facebook uy tín: https://viaqn.vn/

29/07/2023

Assalam o Alaikum Everyone
Page hack ho chuka howa
kindly leave it 🙏

🥀💕
28/07/2023

🥀💕

28/07/2023

💓

28/07/2023
😊😇💯
28/07/2023

😊😇💯

28/07/2023

ایک بندہ میرے انباکس آیا اور کہنے لگا کہ میں شیعہ ہوں۔۔۔۔حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کو نہیں مانتا۔۔
میں نے کہا کیوں نہیں مانتے کہنے لگا کہ انہوں نے خاندان نبوت پر ظلم کیے اس لیے نہیں مانتا۔۔
کہتا ہے۔۔۔آج میں آپکو شان حسین بتاتا ہوں ۔۔
میں نے کہا جی ضرور بتائے
حسین ہماری جان ہے۔۔
حسین میرا ایمان ہے
حسین میری پہچان ہے ۔۔جی ضرور بیان کیجیے انکی شان۔۔💯🌙
کہنے لگا آپکو پتہ ہے کہ جو شخص حضرت حسین کی قبر کے 40 میل دور تک دفن ہوگا وہ جنتی ہوگا۔۔
میں نے کہا جی سبحان اللہ کیا شان ہے حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی۔۔
لیکن یہ شان۔۔یہ مقام ۔۔یہ مرتبہ۔۔ حضرت حسین کو ملا کس وجہ سے ۔
کہنے لگا اپنا نانا کی وجہ سے ۔۔💝
میں نے کہا کہ تو جس نانا کی وجہ سے یہ درجہ ملا تو۔۔۔پھر تو نانا کی قبر کے گرد جو 4000 میل تک دفن ہو گا وہ بھی جنتی ہوگا؟ اتنا تو مرتبہ ہونا چاہیے نہ؟
کہنے لگا جی بلکل ہوگا۔۔
میں نے کہا۔۔4000 میل بھی رہنے دے۔۔۔400 میل بھی چھوڑ۔۔۔۔40 میل ۔۔4 گز اور۔4 فٹ کی بھی بات نہ کر۔۔۔ جو ابوبکر و عمر نبی کے پہلو میں لیٹے ہیں ان کی شان کیا ہوگی؟
پھر اسکے چراغوں میں روشنی نہ رہی
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)💖💖💖

Address

National Highway 1A, Hamlet 4, My Yen Ward
Long An

Website

https://viaqn.vn/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afy Writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share