Behtar and �original parfums and gifts ka behtareen markaz ap k mear k mutabik home delivery k sath ..
26/05/2026
عود الیل ۔۔۔۔
Available in v good price at Tufail perfume what's app number 03122034361
21/05/2026
کس کس نے عطر۔ اور پرفیوم دونوں استعمال کئے ہیں ۔۔؟؟؟
What's app number 03122034361
17/05/2026
باڈی اسپرے۔۔
Available in v good price at Tufail perfume what's app number 03122034361
15/05/2026
رومانس ۔۔۔
Available in v good price at Tufail perfume what's app number 03122034361
13/05/2026
سب سے زیادہ آرڈر جن امپریشن کے آئے ان میں سے یہ دو ہیں ۔۔
آفس فار مین
واٹکا۔
کسٹمرز نے انکی تعریف بھی کی اور ری آرڈر بھی کیا۔
اگر آپ بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں اور کسی پیارے کو گفٹ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنا آرڈر پلیس کریں۔
یہ دونوں آپ حاصل کرسکتے ہیں 50ml کی پیکنگ میں صرف اور صرف 3999 روپے میں ۔
What's app number 03122034361
10/05/2026
اللہ نے اپنی محبت کو سمجھانے کے لئے دنیا میں ماں کی محبت کی مثال دی ہے۔
کہ اللہ اپنے ایک بندے سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے۔۔۔
اس سے یہ ثابت ہوا کہ دنیا میں ماں، اور ماں کی محبت جیسا کوئی سانجھا نہیں ۔
اللہ تعالیٰ میری ماں کو ایمان و صحت کی سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے مجھے آج بھی سکون صرف ماں کی ٹھنڈی چھاؤ،شفقت آمیز ہاتھوں کی تھپکی اور انکے مسکراتے چہرے کو دیکھ کر ملتا ہے۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دنیا کی تمام ماؤں کو سلامت رکھے آمین
I LOVE YOU MOM💕💕
09/05/2026
پسند کرو اور بتاؤ کہ آپ نے اس میں سے کون کون سا پرفیوم استعمال کیا ہے؟
07/05/2026
ضرار گولڈ by جے ڈاٹ۔۔۔۔۔۔
کس کس نے استعمال کیا ہے۔
کیسی خوشبو ہے؟
لاسٹنگ کیسی ہے؟
اور کسٹمرز کو لینی چاہیے کہ نہیں ؟
اپنی قیمتی رائے ضرور دیں کیونکہ اگر میں تعریف کرونگا تو لگے گا کہ اپنا منجن بیچ رہا ہے۔
جو حضرات استعمال کرچکے ہیں یا دوسروں کو استعمال کرتا دیکھ چکے ہیں وہ اپنی رائے ضرور دیں تاکہ دوسروں کو فائدہ ہوسکے۔
What's app number 03122034361
05/05/2026
C k 1
پرفیوم امپریشن صرف اور صرف 1850 روپے میں 50ml کی پیکنگ میں۔
What's app number 03122034361
05/05/2026
جنوبی ایشیا میں پرفیوم سے جڑی عام غلط فہمیاں
جنوبی ایشیا میں پرفیوم کو لے کر بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ہم اکثر پرفیوم کو انجوائے کرنے کے بجائے سب سے پہلے اسے جج کرنا شروع کر دیتے ہیں
پہلی غلط فہمی
یہ مہنگا پرفیوم ہے تو لازمی بہت لانگ لاسٹنگ ہوگا ایک بار لگاؤ اور ساری زندگی مہکتے رہو
حقیقت یہ ہے کہ پرفیوم کا اصل حسن اس کے نوٹس اس کے اسٹرکچر اور اس کی رچنس میں ہوتا ہے اگر کوئی پرفیوم اپنی خوشبو میں بھرپور ہے اور آپ کو 4 سے 5 گھنٹے اچھی پرفارمنس دے رہا ہے تو اسے دوبارہ لگائیں اور انجوائے کریں پرفیوم کو صرف اس کی لاسٹنگ پر نہیں بلکہ اس کے بیہیویر پر جج کریں
دوسری غلط فہمی
نہا لیا انڈر آرمز پر لگا لیا بس کام ہو گیا
ایسا نہیں ہے پرفیوم کو ہمیشہ کپڑوں کے ساتھ ساتھ اپنی باڈی پر بھی استعمال کریں خاص طور پر گردن اور کلائیوں پر یہی پوائنٹس خوشبو کو بہتر طریقے سے پھیلانے میں مدد دیتے ہیں
تیسری غلط فہمی
ایک پرفیوم لے لیا اب وہی ہر وقت ہر موسم اور ہر موقع پر لگے گا
ہر پرفیوم ہر موقع کے لیے نہیں ہوتا کچھ پرفیوم دن کے لیے ہوتے ہیں کچھ رات کے لیے کچھ آفس کے لیے اور کچھ خاص مواقع کے لیے ہوتے ہیں اس لیے ہمیشہ اپنے موقع اور موسم کے حساب سے پرفیوم کا انتخاب کریں
چوتھی غلط فہمی
ایک پرفیوم پسند آ گیا اب وہی بار بار استعمال کرنا ہے اور اب خوشبو آنا بند ہو گئی یعنی پرفیوم ٹھیک نہیں
یہ پرفیوم کا مسئلہ نہیں آپ کی ناک کا کمال ہے بار بار ایک ہی خوشبو استعمال کرنے سے ناک اس کی عادی ہو جاتی ہے لوگ خوشبو محسوس کر رہے ہوتے ہیں بس آپ کو نہیں آتی اور روز ایک ہی پرفیوم لگانے سے لوگ ہر بار کمپلیمنٹ بھی نہیں دیتے اس لیے آپ کو لگتا ہے کہ پرفیوم ختم ہو گیا اس لیے مختلف پرفیوم رکھیں اور جس کی خوشبو محسوس نہ ہو اسے کچھ دن کا وقفہ دے کر دوبارہ استعمال کریں
خلاصہ
پرفیوم کو صرف کتنی دیر چلتا ہے اس سے نہ ناپیں بلکہ اس کی خوشبو اس کے انداز اور اس کے احساس کو انجوائے کریں
Be the first to know and let us send you an email when M.Tufail Fragrance. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.