09/29/2023
دنیا کا سب سے خوبصورت موسم " من پسند " شخص کے ساتھ بتائے لمحوں کا موسم ہے ❤️
موسم گزر جاتے ہیں ۔۔۔ وقت بیت جاتے ۔۔۔ لیکن من پسند کے ساتھ بیتے لمحوں کی حدت ہمیشہ قائم رہتی ہے۔۔۔😢,,,, ❤️❤️❤️❤️جمعہ مبارک