Job Alert

Job Alert Daily updates Like this page and get your daily lesson.
(815)

29/05/2026

ان میں سے کس ملک میں جانا آسان ہے؟
جو لوگ وہاں گئے ہیں وہ بتائیں
Poland, Romania, Singapore, Hong Kong, Malaysia, portugal, Canada

28/05/2026

اگر آپ حال ہی میں روزگار کے سلسلے میں ملک سے باہر گئے ہیں تو ہمارے یوزر کو بتائیں کس ملک میں اور کتنا خرچ آیا

پاکستان میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے آئیڈیاآج دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں کئی ملین لوگ ای کامرس سے منسلک ہیں دنیا کے تقریبا...
28/05/2026

پاکستان میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے آئیڈیا

آج دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں کئی ملین لوگ ای کامرس سے منسلک ہیں دنیا کے تقریباً تمام کاروبار آن لائن ہوتے جا رہے ہیں

لیکن ذرا سوچیں گے اگر مغربی ممالک کے تمام لوگوں سے کریڈٹ کارڈ لے لیا جائے اور پے پال کو ختم کردیا جائے تو یہ ساری انڈسٹری دڑھم سے نیچے آ گرے گی

پاکستان میں آن لائن کاروبار اس لئے ترقی نہیں کر سکے کیونکہ یہاں کے لوگوں کے پاس یا تو کریڈٹ کارڈ نہیں اور اگر ہے بھی تو وہ آن لائن اسے استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں میرا آئیڈیا یہ ہے کہ اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ایک سکریچ کارڈ متعارف کروایا جائے اور ملک میں موجود باقی تمام سکریچ کارڈ بند کر دیے جائیں اسی ایک کارڈ کے ذریعے تمام طرح کے بل ادا ہو سکیں بجلی گیس پانی موبائل کے بل کے علاوہ حکومتی فیسیں اور ٹیکس بھی اس سے ادا ہو سکے یہ کارڈ ویب سائٹ پر بھی اکسپٹ ہو سکے۔

اس کا فائدہ یہ ہو گا پڑھے لکھے نوجوان آن لائن کام کر کے پیسے کما سکیں گے جب انہیں آن لائن کام کرنے کا تجربہ ہو جائے گا تو یہی لوگ دوسرے ممالک کے لیے کام کر کے ملک کے لئے قیمتی زرمبادلہ کمانے کے قابل ہو جائیں گے۔

پڑھی لکھی خواتین بھی گھر بیٹھے رزق حلال کمانے کے قابل ہو جائیں گی۔ اس کارڈ سے گردش زر میں بھی اضافہ ہوگا اور حکومتی واجبات بروقت ادا ہوسکیں گے اور مزے کی بات یہ ہے کہ حکومت نے اس کے لئے کوئی پیسے بھی خرچ نہیں کرنے وزیراعظم اگر صرف ایک حکم جاری کر دیں تو سٹیٹ بنک یہ کارڈ جاری کر سکتا ہے۔ آئی ٹی کے شعبہ کی برآمدات سے پاکستان ہر سال 15 سے 20ارب ڈالر کما سکتا ہے. اس کارڈ کا اجراء آئی ٹی کی برآمدات میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا.

28/05/2026

پی آئی اے, ائیر بلیو, ایئر سیال, ایمریٹس ایئر, اتحاد, قطر ایئرویز, العریبیہ, سعودیہ, گلف ایئر اور عمان ایئر کے ریٹ پہلے کمنٹ میں

27/05/2026

💫Eid Mubarak ✨🌙
خلیجی ممالک میں عید پاکستان سے کتنے دن پہلے آتی ہے؟

26/05/2026
26/05/2026

سعودی عرب میں ایک عام پاکستانی کتنا کما لیتا ہے؟
سعودی عرب میں رہنے والے بتائیں

26/05/2026

ان میں سے کونسا ملک زیادہ امیر ہے؟
Saudi Arabia, UK, Qatar, Canada

26/05/2026

ان ایئرلائنز کے ریٹ پہلے کمنٹ میں دیکھیں
PIA, AirBlue, Amirates, EtihadAirways, Qatar Airways, AirArabia, GulfAir, Saudia, AirOman

Address


Telephone

+966571137278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Job Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Job Alert:

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share