Book Times

Book Times We deliver broad types of Books in Punjab and Pakistan.like
Religious
Historical
Literature
Scientific
Bibliography
etc.

10/10/2025
09/10/2025

خود کو محفوظ بناے کی خواہش غیر محفوظ ہونے کا اعلان ہی تو ہے۔ ایسا کیوں ہے ؟
شاید زندگی اپنے اندر گرتی رہتی ہے، ریت کی دیوار کی طرح۔
اسے کسی آندھی یا طوفان کے تکلف کی ضرورت نہیں۔ انسان کا وجود اور ارادہ اندر سے مفلوج ہوتے ہیں۔ باہر کے موسم تو ہمیشہ وہی رہتے ہیں۔ بہاریں خزائیں آتی جاتی رہتی ہیں۔ لیکن ہم اپنے اندر بے نام اندیشے پالتے رہنے کی وجہ سے یکسر بدل جاتے ہیں اور پھر ہمیں نہ بہار راس آتی ہے اور نہ ی خزاں۔ انسان اندر سے ٹوٹ جائے تو تعمیر حیات کی کتابیں مدد نہیں کرسکتیں۔

22/09/2023

السلام علیکم
کیسے ہیں آپ

10/08/2022

ہزاروں شکر اُس خدا کے کہ جس نے اپنی تمام خلقت میں انسان کو فضیلت عطاء فرمائی،اور عقل کے تاجِ مرصع سے دین و دنیا میں اس کے سر کو زیب و زینت بخشی اور طبیعت کے چالاک گھوڑے پر سوار کرکے دانائی کی لگام ہاتھ میں دی ،اور علم کی تلوار مُلکِ دل کے نظم و نسق کے واسطے سپرد کی کہ شیطان دشمن کے ہاتھ سے ہوش و حواس کی رویت پامال نہ ہو اور درودبے شمار اُس نبی احمد مُختار کے اور اس کے آل اطہار پر۔

اردو ادب کی پہلی کتاب
اخلاقِ ہندی کے پیشِ لفظ سے اقتباس
مصنف: میر بہادر علی حسینی
سنِ اشاعت ۱۸۰۳

Big 3D ABC Material : WoodPrice : 800Rs Without Delivery Charges&Big 3D abc small lettersMaterial : WoodPrice : 800Rs Wi...
19/03/2022

Big 3D ABC
Material : Wood
Price : 800Rs
Without Delivery Charges
&
Big 3D abc small letters
Material : Wood
Price : 800Rs
Without Delivery Charges

"فکر ایک تسلسل چاہتی ہےاور آگےبڑھتی ہے وہ کہیں رکتی نہیں"
12/03/2020

"فکر ایک تسلسل چاہتی ہےاور آگےبڑھتی ہے وہ کہیں رکتی نہیں"




ہر راز ایک امانت ہوتا ہےاورہر بھید اپنے وقت پے ہی کُھلتا ہے
11/03/2020

ہر راز ایک امانت ہوتا ہے
اور
ہر بھید اپنے وقت پے ہی کُھلتا ہے




جہاں ہر شے سوچ کا ایک محور دے کرجاتی ہےوہیں آگہی کے ساتھ درد بھی حصے میں آجاتا ہے
10/03/2020

جہاں ہر شے سوچ کا ایک محور دے کرجاتی ہے
وہیں آگہی کے ساتھ درد بھی حصے میں آجاتا ہے



ایک ایسے مصنف کا کردار جس کو یہ لگتا ہے کہ  اس کے پاس الفاظ ختم ہوچکے ہیںجس کے لیے وہ شہروں شہروں بھٹکتا ہے.اور وہی مصنف...
25/01/2020

ایک ایسے مصنف کا کردار جس کو یہ لگتا ہے کہ اس کے پاس الفاظ ختم ہوچکے ہیں
جس کے لیے وہ شہروں شہروں بھٹکتا ہے.
اور وہی مصنف جب پھر سوچتا ہے تو کچھ یوں سوچتا ہے.

"اگرچہ ہم اپنی آنکھوں سے ہی دیکھتے ہیں لیکن ہم دراصل اپنی تمناؤں، اپنے عقائد اور اپنے خوابوں کی عینک سے دیکھتے ہیں."

گرفتار لفظوں کی رہائی(ناول)
اویابیدر

خریداری کے لئے نیچے ان باکس کے بٹن کو دبائیے.






اچھے دنوں کے لیےبرے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
30/11/2019

اچھے دنوں کے لیے
برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے



Address

Doha

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 11:45

Telephone

+923121400717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Book Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Book Times:

Share

Category