Zhob Time

Zhob Time umar

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپشتونخوا ملی عوامی پارٹی گنج محلہ سیکرٹری فاروق خان  پشتین کاکڑ پخیزی ,نعمت خا...
05/12/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی گنج محلہ سیکرٹری فاروق خان پشتین کاکڑ پخیزی ,نعمت خان اور شبیر خان کا والدہ محترمہ اس دنیائے فانی سے رحلت کرگئے ۔ان کا نماز جنازہ آج 1 بجے تبلغی مرکز ژوب میں ادا کیا جائے گا۔۔
Farooq Khan Pashtoon

ڈپٹی کمشنر شیرانی کی گاڑی پر ضلع قلعہ سیف اللہ تنگہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ  ڈپٹی کمشنر شیرانی محفوظ رہی حملہ...
03/10/2024

ڈپٹی کمشنر شیرانی کی گاڑی پر ضلع قلعہ سیف اللہ تنگہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈپٹی کمشنر شیرانی محفوظ رہی حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

فخیزئی🥀ملک اعظم خان
19/01/2024

فخیزئی🥀
ملک اعظم خان

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo13 .1 .2024💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known ...
13/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo13 .1 .2024
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

21/01/2023

😘

آج شام کو سیف الدین اور ان کے دیگر کئی دوستوں نے حاجی علاؤالدین مندوخيل کے بنگلے پر آکر حاجی علاؤالدین مندوخیل کاروان می...
27/09/2022

آج شام کو سیف الدین اور ان کے دیگر کئی دوستوں نے حاجی علاؤالدین مندوخيل کے بنگلے پر آکر حاجی علاؤالدین مندوخیل کاروان میں شمولیت کا اعلان کیا.

نماز جنازہ کی اطلاعچمن کے سرجن ڈاکٹر ناصرخان اچکزئی کے تین بیٹوں کی نماز جنازہ آج 4 بجے کلی مردہ کاریز شہیدانو قبرستان م...
27/09/2022

نماز جنازہ کی اطلاع
چمن کے سرجن ڈاکٹر ناصرخان اچکزئی کے تین بیٹوں کی نماز جنازہ آج 4 بجے کلی مردہ کاریز شہیدانو قبرستان میں ادا کی جائے گی یادرھےکہ سرجن ڈاکٹر ناصر خان اچکزئی کے تین بیٹے 8 سالہ 16 سالہ اور 18 سالہ کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئےتھے

آنے والے الیکشن میں آپ کس کو سپورٹ کرو گے اپنے جوابات کمنٹ سیکشن میں ضرور دے۔
26/09/2022

آنے والے الیکشن میں آپ کس کو سپورٹ کرو گے اپنے جوابات کمنٹ سیکشن میں ضرور دے۔

تلاش گمشدگی۔،۔ عبالرازق جس کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔ایک پاؤں سے معزور بھی ہے۔  ولد حاجی خدائیداد  # جمعہ خان جنرل سٹو...
26/09/2022

تلاش گمشدگی۔،۔ عبالرازق جس کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔ایک پاؤں سے معزور بھی ہے۔ ولد حاجی خدائیداد # جمعہ خان جنرل سٹور ژوب بمورخہ 22 ستمبر 2022 کو صبح 8 بجے گھر سے نکلے ہین پھر دوبارہ گھر ابتک نہیں آۓ ہین۔ جس کو بھی کہیں نظر آۓ ان نمبروں پر اطلاع کر دیں۔ شکریہ۔0822413290 / 03148108218/ 03116419098

ژوب لیویز عملہ کی بروقت کارروائیایس ایچ او صدر مندوخیل انور شاہ مندوخیل ، ایس ایچ او بادنزئی خلیل کاکڑ ، شکور عالم ، عبد...
26/09/2022

ژوب
لیویز عملہ کی بروقت کارروائی
ایس ایچ او صدر مندوخیل انور شاہ مندوخیل ، ایس ایچ او بادنزئی خلیل کاکڑ ، شکور عالم ، عبدالستار اور ولی خان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کی اور کالج موڑ پر موٹر سائیکل کے ساتھ ایکسیڈنٹ کرنے والی گاڑی کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ۔
رپورٹ umar

(((خوشخبری)))ژوب...ڈی آئ خان قومی شاہراہ گنڈی عاشق پل پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے. یاد رہے جوکہ گزشتہ روز پ...
26/09/2022

(((خوشخبری)))

ژوب...ڈی آئ خان قومی شاہراہ گنڈی عاشق پل پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے. یاد رہے جوکہ گزشتہ روز پل پر تعمیراتی کام شروع ہونے کیلئے بند کیا گیا تھا. تمام ٹرانسپورٹرز حضرات کے تعاون کا بہت بہت شکریہ

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share