Madi Mart

Madi Mart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madi Mart, Shopping centre, Wah Cantt, Wah.

https://madimart.com Where Quality Meets Value
👑 Authentic Brands
🌟 Exceptional Choices
🎉 Discover the exceptional experience on Madi Mart. 😎
👑👑 2000 plus satisfied and regular customers 👍👍

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک
27/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک

26/05/2026

مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمان الحذیفی نے کہا کہ رب کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، تقویٰ اختیار کرو اور صرف اللہ سے ڈرو۔
امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمان الحذیفی کا خطبہ حج دیتے ہوئے کہنا تھا مسلمانوں کو کسی بھی مشکل میں صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، صبر والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے۔

24/05/2026

سیانے لوگ کہتے ہیں کہ مشکل وقت میں ایک خاص خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ گزر جاتا ہے❤️❤️❤️❤️❤️
یا رب ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما

22/05/2026
22/05/2026

ہائے گھر کا سربراہ

17/05/2026

اگر آپ اپنے کسٹمر کی کھال اتارنے کے موڈ میں ہیں تو تھوڑی سے کھال چھوڑ بھی دیں تاکہ وہ دوبارہ اتارنے کے لیے تیار ہو سکے (نیکیٹا)

15/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہے"۔

شرط ہارنے کے لیے تیار ہو جائیں! 😎😂چیلنج قبول ہے؟ بس ایک لفظ ToT کمنٹ میں لکھنا ہے، لیکن یاد رہے کہ دونوں T بڑے (Capital)...
14/05/2026

شرط ہارنے کے لیے تیار ہو جائیں! 😎😂

چیلنج قبول ہے؟ بس ایک لفظ ToT کمنٹ میں لکھنا ہے، لیکن یاد رہے کہ دونوں T بڑے (Capital) اور o چھوٹا ہونا چاہیے۔

دیکھتے ہیں کتنے لوگ یہ سادہ سا کام صحیح کر پاتے ہیں! اب تک تو سب فیل ہو رہے ہیں۔ 😜

Address

Wah Cantt
Wah
47010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madi Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share