Ibn-e-Qasim

Ibn-e-Qasim معیاری فیبرک، مناسب دام
واپسی اور تبدیلی کی سہولت موجود ہے

18/02/2026
محترم نواز شریف صاحب کا بہت شکریہ ۔۔جنہوں ہم پر اعتماد کرتے ہوئے اڈوانس پیمنٹ پر خریداری کی 😄😆😁
16/02/2026

محترم نواز شریف صاحب کا بہت شکریہ ۔۔
جنہوں ہم پر اعتماد کرتے ہوئے اڈوانس پیمنٹ پر خریداری کی 😄😆😁

الحمدللہ، ایک نیا سفر… ایک نئی پہچان۔Ibn-e-Qasim Perfumes Oilجہاں خوشبو صرف مہک نہیں، شخصیت کا اظہار بنتی ہے۔ہم نے ہمیشہ...
13/02/2026

الحمدللہ، ایک نیا سفر… ایک نئی پہچان۔
Ibn-e-Qasim Perfumes Oil
جہاں خوشبو صرف مہک نہیں، شخصیت کا اظہار بنتی ہے۔
ہم نے ہمیشہ معیار کو ترجیح دی —
اور اب کپڑوں کی نفاست کے ساتھ شامل ہے پریمیم پرفیوم آئلز کا انتخاب۔
سادگی، وقار اور حقیقی خوشبو کا امتزاج۔
✔ منتخب اور ٹاپ سیلنگ آئلز
✔ 8 تا 10 گھنٹے دیرپا خوشبو
✔ بہترین کوالٹی — مناسب قیمت
3ML آئل بوتل: صرف 200 روپے
خصوصی پیشکش:
6 پرفیوم آئلز صرف 1000 روپے
رمضان المبارک میں عبادت کی پاکیزگی ہو یا عید کی خوشیاں —
اپنے لباس کے ساتھ ایسی خوشبو منتخب کریں جو آپ کی موجودگی کو باوقار بنائے۔
یہ صرف خریداری نہیں، اپنی شخصیت میں سرمایہ کاری ہے۔
آج ہی آرڈر کریں:
📲 0325-1050400
Ibn-e-Qasim
The Brand of Quality
لباس اور خوشبو — اعتماد کے ساتھ۔

05/02/2026

نارکنگز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریمیم کوالٹی واش اینڈ وئیر
بلینڈڈ فیبرک ، خوبصورت فیل اور فال
دیدہ زیب رنگ اور لاجواب کوالٹی
ہر قسم کی مکمل گارنٹی کے ساتھ
قیمت صرف 2500 روپے
پیمنٹ ایڈوانس
فری ڈیلیوری آل پاکستان
پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی اور تبدیلی
تین یا زائد سوٹ کی خریداری پر خصوصی رعایت
برائے آرڈر نیچے دیے گئے واٹسپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03251050400
Ibn-e-Qasim
MENZ STUDIO

05/02/2026










01/02/2026

Grace Commander — Wash & Wear ✨
✔ اعلیٰ معیار کا Wash & Wear فیبرک
✔ لانگ لائف اور مضبوط سٹف
✔ 14 مختلف خوبصورت رنگ دستیاب
💰 قیمت: صرف 2150 روپے
📲 آرڈر کیلئے WhatsApp کریں:
0325-1050400
Ibn-e-Qasim MENZ STUDIO
دیانت کے ساتھ تجارت 🤍

✨ Al-Karam Studio Original — Four Season Wash & Wear ✨ایسا کپڑا جو ہر موسم میں ساتھ دے…نرمی ایسی کہ پہنتے ہی فرق محسوس ہ...
01/02/2026

✨ Al-Karam Studio Original — Four Season Wash & Wear ✨
ایسا کپڑا جو ہر موسم میں ساتھ دے…
نرمی ایسی کہ پہنتے ہی فرق محسوس ہو…
اور فال ایسا جو لباس کو شاہانہ انداز دے۔

✔ Four Season Wash & Wear
✔ Soft & Comfortable Stuff
✔ انتہائی نرم اور ملائم
✔ بہترین فال کے ساتھ شاندار لک
💥 مارکیٹ میں یہی سوٹ 3500 روپے تک فروخت ہو رہا ہے
🔥 ہمارے پیج سے صرف 2450 روپے میں!
محدود اسٹاک — جلد آرڈر کریں!
📲 آرڈر کیلئے WhatsApp پر رابطہ کریں۔
Ibn-e-Qasim MENZ STUDIO
🤍 دیانت کے ساتھ تجارت 🤍

Ibn-e-Qasim MENZ STUDIO آکسفورڈ واش اینڈ وئیر قیمت:1850
01/02/2026

Ibn-e-Qasim MENZ STUDIO
آکسفورڈ واش اینڈ وئیر
قیمت:1850

Address

Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn-e-Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category