ZCH-Umarkot

ZCH-Umarkot بھترین کوالٹی کا واحد مرکز

Google By Sami Fabrics Available in 8 Coulors At ZCH - Umarkot
04/07/2024

Google By Sami Fabrics

Available in 8 Coulors

At ZCH - Umarkot

04/07/2024

** کلیجہ چھیر کے رکھ دیا اس تحریر نے **

ایک بار ضرور پڑھنے کی کوشش کریں ....

* جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا *

• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،

• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،

• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،

• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،

• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،

• موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،

• لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟

• جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،

• جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،

• آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،

• مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔

• یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،

• آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:

(1) جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللّٰه اس پر رحم کرے۔

(2) آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔

(3) آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے،

• لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔

• آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا:
(1) حسن،
(2) مال،
(3) صحت،
(4) اولاد،
(5) آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے،
(6) شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی،

• آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔

• یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟

• یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں:
(1) فرائض،
(2) نوافل،
(3) پوشیدہ صدقہ،
(4) نیک اعمال،
(5)تہجد کی نماز،
(6) اور اچھے اخلاق کی طرف،
• شاید کہ نجات ہو جائے.

آج جسم میں روح ہے موقع ہے اچھائی والے کام کرو اور آگے بھیجو کل جسم ہوگا لیکن روح پرواز کر چکی ہوگی پھر افسوس اور پچھتاوے کے سوا کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلو اور باقی زندگی رب کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے والے کام ... جزاکم اللّٰه خیرا کثیرا ..

16/12/2023

انسان پر سب سے زیادہ مصیبتیں اس کی اپنی زبان کے وجہ سے آتی ہیں.

(حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ)

07/04/2023
22/03/2023

ZCH-Umarkot کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان کا چاند بہت بہت مبارک ہو

15/11/2022
Jarjet Nug Gala in 3Piece (Haji Hanif Halary )With A Various Designs and ColoursAvailable -Umarkot
02/11/2022

Jarjet Nug Gala in 3Piece (Haji Hanif Halary )

With A Various Designs and Colours

Available -Umarkot

New Upcomming Varieties (7 Meter Cutting)
28/10/2022

New Upcomming Varieties (7 Meter Cutting)

زندگی کی جنگ خود لڑنا پڑتی ہے لوگ صرف ۔۔۔۔۔
27/10/2022

زندگی کی جنگ خود لڑنا پڑتی ہے لوگ صرف ۔۔۔۔۔

11/10/2022

Address

Umarkot
69100

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923443575601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZCH-Umarkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZCH-Umarkot:

Share