Da swabai jadoon

Da swabai jadoon gadoon swabi news alert 24 hours

08/03/2022
16/10/2021

वक्त के यज़ीद के आगे मैं झुक नही सकता !

मेरे मिज़ाज पर एहसान कर्बला का है !!

13/10/2021

ندیم خان جدون اف دیول گدون کو بازیاب کرایا جائے
دو روز قبل سندھ پولیس نے بغیر وارنٹ بغیر بتائے ندیم خان کو گھر کے سامنے سے اٹھایا لیکن تاحال لاپتہ ہیں
کسی بھی تھانے میں نہ ایف آئی درج ہیں جبکہ سب تھانے والے گرفتاری سے انکاری اور لاعلم ہیں
گدون قومی تحریک کے سربراہ لعل غفور جدون اور گدون کے سوشل ورکرز سول سوسائٹی کے ممبرز کا مطالبہ ہیں کہ ندیم جدون کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اگر کسی جرم میں مطلوب ہیں تو عدالت میں پیش کیا جائے
غیر آئینی غیر قانونی گرفتاری اور جبری گمشدگی قابل مذمت ہیں
جنگل کا قانون نامنظور. . سندھ حکومت ندیم جدون کو فوری طور پر رہا کریں .
نوٹ. گدون سے تعلق رکھنے والے بھائیوں اور دوستوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں

18/07/2021

(((((( موبائل اکاونٹ صارفین ہوشیارباش ))))))
موبائل اکاونٹ صارفین چاھے وہ اکاؤنٹ ایزی پیسہ کا ھو یا جیزکیش کا یا کوئی بھی ھو ،جس طرح پہلے بیلنس والی صباء یا حنا باجی تھی یا بے نظیر انکم سپورٹ والے یا پھر جیتو پاکستان کے نمائندے بن کر کال کرنے والے کثیر تعداد غریب اور ناسمجھ لوگوں کے فراڈ لگا کر ہزاروں روپوں کا بیلنس ہڑپ کر جانے والے لوگ بالکل ویسے ہی موبائل اکاونٹ کمپنی کو FBR کی جانب سے اکاونٹ تصدیق سروس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے،FBR کا نام نمائندہ بن کر عوام کو لوٹنے کا بازار سرگرم کر رکھا،کال کرنے والا شخص آپ کو کہے گا کہ میں FBR کی جانب سے بات کر رہا ہوں اور آپ نے اپنے اکاونٹ کی تصدیق نہیں کروائ لہذا جو کوڈ آپ کو اب میسج کیا جا رہا ہے وہ ہمیں بتائیں تو ہر گز وہ کوڈ نہ بتائیں،اگر آپ ان کو کوڈ نہیں بتائیں گئے تو وہ صاحب خود لائن ڈراپ کر دیں گئے۔اور فورا ہی آپ کو 8558 سے موبائل اکاونٹ ل بلاک اور MPIN بلاک کے میسج ملنا شروع ہو جائیں،ابھی میسج کا چکر چل ہی رہا ہو گا کہ ان کی دوبارہ کال آئے گی کہ آپ کو اب تو میسج بھی ملے ہیں کمپنی کے اب جو کوڈ آپ کو میسج آیا وہ بتا دیں لیکن آپ نے ایسا نہیں کرنا اگر کوڈ بتائیں تو وہ لوگ آپ کے اکاونٹ کو ہیک کر کے آپ کے پیسے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر لیں گے۔
اگر گوڈ نہیں بتائیں گے تو ایسی صورتحال کے بعد وہ لوگ صرف آپ کا MPIN کوڈ بلاک کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں،لیکن آپ نے پریشان نہیں اور اپنی مطلوبہ Mobile Company Account Help line پہ کال کر کے اپنا نیا پن کوڈ لگا لینا ہے۔
اگر کسی بھائی یا بہن کے نمبر پر کوئی بھی اس طرح کی کال اے تو وہ پن کوڈ بالکل بھی درج نہ کرے کیونکہ پن کوڈ درج کرتے ہی آپ کے اکاؤنٹ میں جتنے پیسے ہوں گے وہ سب پیسے خود بخود ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو جائیں گے۔

Address

Destic Swabi
Topi

Telephone

+923149760936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da swabai jadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share