28/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہماری قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کیلئے خوشیاں، صحت، امن اور کامیابی عطا فرمائے۔
عید کی خوشیاں سب کے ساتھ بانٹیں اور محبت و اخوت کو فروغ دیں۔
✨ عید مبارک ✨