Raza photo stat

Raza photo stat Raza Photo Stat Raza photo Stat

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی الرٹ رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک
18/04/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی الرٹ
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

📢 اہم اعلان برائے امیدوارانضلع ٹانک کیلئے ایپلائی کرنے والے رجسٹرڈ نرس آفیسرز کے تمام Eligible امیدواران کو مطلع کیا جات...
18/04/2026

📢 اہم اعلان برائے امیدواران

ضلع ٹانک کیلئے ایپلائی کرنے والے رجسٹرڈ نرس آفیسرز کے تمام Eligible امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انکے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

🗓 تاریخ:21 اپریل 2026
⏰ وقت: صبح 9 بجے
📍 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس، ٹانک

تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ اپنے اصل تعلیمی اسناد،CNIC اور متعلقہ دستاویزات ساتھ لازمی لائیں

امیدواران اپنا انٹرویو کال لیٹر کسی بھی وقت ڈپٹی کمشنر کنٹرول روم سے حاصل کر سکتے ہیں،
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
0963511326

ضلع ٹانک۔کلاس فور انٹرویو شیڈول۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ضلع ٹانک۔
18/04/2026

ضلع ٹانک۔
کلاس فور انٹرویو شیڈول۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ضلع ٹانک۔

ابتدائی و ثانوی تعلیم (زنانہ) ضلع ساؤتھ وزیرستان لوئر خیبرپختونخوا میں چوکیدار کی آسامیاں خالی ہیں آخری تاریخ 28/04/2026...
18/04/2026

ابتدائی و ثانوی تعلیم (زنانہ) ضلع ساؤتھ وزیرستان لوئر خیبرپختونخوا میں چوکیدار کی آسامیاں خالی ہیں
آخری تاریخ 28/04/2026
درخواست فارم دستیاب ہے
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

18/04/2026

حج 2026 ٹریننگ الرٹ
بمورخہ،19/04/2026 بروز اتوار

بمقام حاجی نیک محمد آرائیں محلہ قطب کالونی ضلع ٹانک میں (زنانہ حجاج)کے لیے حج ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ہے ،
تمام زنانہ حجاج کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

Admission Alert GCU Lahore Intermediate Admission started Last Date 30 04 2026Visit for Online Apply Raza Photo State Wa...
17/04/2026

Admission Alert
GCU Lahore Intermediate Admission started
Last Date 30 04 2026
Visit for Online Apply
Raza Photo State Wana Road Tank

ریسکیو 1122 خالی آسامیوں کی فیر (2) میں درجہ ذیل عہدوں پر شارٹ لسٹنگ کے عمل کی بابت تعلیمی اسناد و تجربہ کے سرٹیفیکیٹس پ...
16/04/2026

ریسکیو 1122 خالی آسامیوں کی فیر (2) میں درجہ ذیل عہدوں پر شارٹ لسٹنگ کے عمل کی بابت تعلیمی اسناد و تجربہ کے سرٹیفیکیٹس پیر کے دن بتاریخ 20 اپریل 2026 سے درجہ ذیل تاریخوں اور دنوں پر ریسکیو 1122 کے صوبائی ہیڈ کوارٹر (طارق روڈ پشاور پریس کلب کے قریب کینٹ ریلوے سٹیشن کے سامنے ) میں جمع کروائیں

درخواستیں مطلوب ہیں محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا وائلڈ لائف ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان کو وائلڈ لائف واچر بی پی ایس 07 کے ل...
15/04/2026

درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا وائلڈ لائف ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان کو وائلڈ لائف واچر بی پی ایس 07 کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ 20/05/2026
آن لائن اپلائی نادرا بائیو میٹرک اور فیس جمع کروانے کے لیے
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

14/04/2026

داخلہ الرٹ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
کل 15 اپریل لیٹ فیس کے ساتھ آخری تاریخ ہے،
نئے اور پرانے طلباء جلد سے جلد داخلہ کر لیں،
آن لائن اپلائی اور فیس جمع کروانے کے لیے
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

Job's Alerts Peshawar High Court Last Date 30/04/2026Visit for Online Apply And Fee Paid Raza Photo State Wana Road Tank
12/04/2026

Job's Alerts
Peshawar High Court
Last Date 30/04/2026
Visit for Online Apply And Fee Paid
Raza Photo State Wana Road Tank

خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے پولیس سب انسپکٹر اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے لئے اشتہار جاری کردیا گیا ہے ۔ ک...
11/04/2026

خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے پولیس سب انسپکٹر اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے لئے اشتہار جاری کردیا گیا ہے ۔ کے پی پی ایس سی کے ویب سائٹ پر اپلائی 30 اپریل 2026 شام پانچ بجے تک جاری رہے گی ۔
آن لائن اپلائی اور فیس جمع کروانے کے لیے
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

ایک سرکاری ادارے میں کمپیوٹر آپریٹر کی آسامیاں خالی ہیں آخری تاریخ 30 اپریل 2026آن لائن اپلائی نادرا بائیو میٹرک اور فیس...
10/04/2026

ایک سرکاری ادارے میں کمپیوٹر آپریٹر کی آسامیاں خالی ہیں
آخری تاریخ 30 اپریل 2026
آن لائن اپلائی نادرا بائیو میٹرک اور فیس جمع کروانے کے لیے
رضا فوٹو سٹیٹ وانا روڈ ٹانک

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza photo stat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share