26/05/2026
سانحہ پکا قلعہ سرکاری سر پرستی میں بے گناہ عوام پر
اور قرآن شریف جن عورتوں
کے سروں پر تھا اور بچوں پر
اندھا دھند فائیرنگ کر کے بے
گناہ سیکڑوں لوگوں لوگوں کو
شہید کیا گیا صریف زبان کی
بنیاد پر جب سانحہ پکا قلعہ
کا زرا بھی زہن میں آتا ھے
دل ڈوب سا جاتا ھے
اللہ پاک تمام شہداء کے
درجات بلند فرمائے آمین
آج کا دن قبولیت کا ھے
تمام ساتھیوں سے گزارش
ھے کہ تحرک کے تمام شہداء
کو اپنی خصوصی دوعاں
میں یاد رکہیں
اللہ ھم سب کا حامی وناصر
ھو انشاء اللہ وہ دن دور نہیں
جب ھم الطاف بھائی کی قیادت
میں منزل و مقصود تک ضرور
پہنچیں گئے انقریب
انشاء اللہ تعالی
اللہ پاک تمام ساتھیوں کی
پریشانیوں کو دور فرمائے
تمام گمشدہ اسیر ساتھیوں
کی رہائی فرمائیں
آمین یا رب العالمین
دوعاں کا طلبگار عاجز
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
وبر کاتہ