Al.Hamd Books Store kpk

Al.Hamd Books Store kpk آن لائن بک سٹور

📚 `"نھج البردة شرح قصیدة البردة"`مادح رسول امام بوصیری رح کا مشہور قصیدہ "قصیدة البردة" کی بہترین اور جامع شرح💰 قیمت:185...
01/04/2026

📚 `"نھج البردة شرح قصیدة البردة"`
مادح رسول امام بوصیری رح کا مشہور قصیدہ "قصیدة البردة" کی بہترین اور جامع شرح
💰 قیمت:1850
🚚 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری 🚚
📞 رابطہ:
مکتبة الحمد صوابیkpk
📱 *0314_9908540
📱 *0300_9808925
📧 [email protected]

📚 `"سبیل الوصول الی زبدة الاصول"`سلسلہ خاندان ولی اللہی کے علمی و روحانی شخصیت ، برصغیر پاک وہند کے عظیم سپوت شہید اسلام...
09/03/2026

📚 `"سبیل الوصول الی زبدة الاصول"`
سلسلہ خاندان ولی اللہی کے علمی و روحانی شخصیت ، برصغیر پاک وہند کے عظیم سپوت شہید اسلام حضرت مولانا شاہ محمد اسماعیل شہید رح کا "اصول فقہ" کے موضوع پر ایک نادر متن"مختصر اصول الفقہ" جو عرصہ دراز سے ناپید تھا، ایک بہترین شرح کے ساتھ منظر عام پر آچکا ہے ، اصول فقہ سے ذوق رکھنے والے ساتھی ضرور رابطہ کریں۔
💰 قیمت:450
🚚 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری 🚚
📞 رابطہ:
*مکتبة الحمد صوابیkpk
📱 0314_9908540
📱 0300_9808925
📧 [email protected]

میر زاھد کی پشتو زبان میں بہترین شرحقیمت700وٹس ایپ:03149908540
23/02/2026

میر زاھد کی پشتو زبان میں بہترین شرح
قیمت700
وٹس ایپ:03149908540

📚 `"حاشیة توردیر علی الحسامی"`برصغیر کا مشہور علمی مرکز تورڈھیر خیبر پختونخواہ کی علمی اور روحانی شخصیت صاحبزادہ تورڈھیر...
23/02/2026

📚 `"حاشیة توردیر علی الحسامی"`
برصغیر کا مشہور علمی مرکز تورڈھیر خیبر پختونخواہ کی علمی اور روحانی شخصیت صاحبزادہ تورڈھیر باباجی کا اصول فقہ کے مشہور متن "الحسامی" پر ایک نادر و نایاب حاشیہ۔۔

💰 قیمت:1300
🚚 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری 🚚
📞 رابطہ:
مکتبة الحمد صوابیkpk
📱 0314_9908540
📱 0300_9808925
📧 [email protected]

31/01/2026

"سیرت ابن ھشام"
یہ کتاب آٹھویں صدی عیسوی (دوسری صدی ہجری) میں تصنیف کی گئی ہے اور اسے اولین سیرت و تاریخ کی کتاب مانا جاتا ہے۔
سیرت ابن ہشام رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ پر لکھی گئی قدیم ترین اور مستند ترین کتب میں سے ایک ہے۔ یہ دراصل امام ابن اسحاق کی گمشدہ کتاب "السیرۃ النبویہ" کی تلخیص اور تہذیب ہے، جسے علامہ ابن ہشام نے ترتیب دیا۔
اس کتاب میں ابن ھشام رح نے رسول اللہ ﷺ کی ولادت سے لے کر وفات تک کے حالات، غزوات، اور عرب کی قدیم تاریخ اور قبائل کے نسب کے ساتھ ساتھ سیرتِ پاک کے تمام اہم واقعات کو جمع کیا ہے۔
یہ کتاب اب آسان اور عام فہم اردو ترجمہ کے ساتھ چھپ چکی ہے
قیمت:2000
03149908540وٹس ایپ:

محقق اہل سنت حضرت مولانا حافظ مہر محمد رح کی قرآن و سنت کی روشنی میں  فضائل صحابہ پر اردو زبان میں بے مثال کتاب۔قیمت صرف...
23/01/2026

محقق اہل سنت حضرت مولانا حافظ مہر محمد رح کی قرآن و سنت کی روشنی میں فضائل صحابہ پر اردو زبان میں بے مثال کتاب۔
قیمت صرف 750
وٹس ایپ:03149908540

*اردو زبان میں فضائل پر آٹھ مختلف رسائل کا بہت ہی عمدہ اور مستند مجموعہ۔*1:فضائل کلمہ طیبہ از مولانا محمد ادریس انصاری*2...
23/01/2026

*اردو زبان میں فضائل پر آٹھ مختلف رسائل کا بہت ہی عمدہ اور مستند مجموعہ۔
*1:فضائل کلمہ طیبہ از مولانا محمد ادریس انصاری
*2:فضائل بسم اللہ از منظور احمد تونسوی
*3:فضائل مساجد از مولانا صدر الدین
*4:فضائل وضوء از مولانا منظور نعمانی
*5:فضائل آذان و اقامت از مولانا احتشام۔الحسن
*6:فضائل مسواک از مولانا مظفر حسین
*7:فضائل جمعہ از مولانا قاری محمد طیب
*8:فضائل امت محمدیہ از مولانا عاشق الہی بلند شہری
قیمت:650
03149908540وٹس ایپ:

22/01/2026

شیخ التفسیر امام احمد علی لاہوری رح کے تفسیری افادات کا شاندار مجموعہ
قیمت:10000
وٹس ایپ:03149908540

قاضی عیاض رح کی مشہور کتاب "الشفا" پر ملا علی قاری رح کی بہترین شرحقیمت:9000وٹس ایپ:03149908540
22/01/2026

قاضی عیاض رح کی مشہور کتاب "الشفا" پر ملا علی قاری رح کی بہترین شرح
قیمت:9000
وٹس ایپ:03149908540

امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی رح کے حالات  زندگیقیمت:850وٹس ایپ:03149908540
22/01/2026

امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی رح کے حالات زندگی
قیمت:850
وٹس ایپ:03149908540

Address

Dobian
Swabi
23340

Telephone

+923149908540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al.Hamd Books Store kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al.Hamd Books Store kpk:

Share

Category