23/02/2023
خدا ان کے مدد کرتے ہیں جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ناظرین آج محلہ ناظم آباد ،مقپون آباد اور گلشن آباد کے لوگ دریا سے پانی لے جانے کے لیے محنت اور کوشش میں مصروف ہیں ۔اور10 دن کام کرنے کے بعد آج آخری دن ہے آج یہاں پہ مجلس کرکے اس کام کا اختام کرینگے ۔