22/02/2026
انا للہ وانا الیہ را جعون اللہ
سمارٹ واک اسٹور کی بنائی ہوئی ہماری مشہور کرسٹل کلئیر واکنگ اسٹک اور دیگر منفرد ڈیزائنز جناب سید سلمان گیلانی شاہ صاحب کے زیرِ استعمال رہیں ہیں جنہیں انہوں نے نہ صرف پسند فرمایا بلکہ ہمیشہ حوصلہ افزائی اور دعاؤں سے نوازا ان کی شفقت اور دعائیں ہمارے لیے ہمیشہ باعثِ حوصلہ رہیں گی۔
اللہ ربُّ العزت انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲