Afeef Online Store

Afeef Online Store Quality of the Product is My First Priority

Introducing Our Beautiful "In the Garden" Coloring Book!Looking for a fun, educational activity for your kids or student...
22/05/2025

Introducing Our Beautiful "In the Garden" Coloring Book!
Looking for a fun, educational activity for your kids or students? Our garden-themed coloring book is packed with butterflies, bees, owls, trees, and more!
Price: 240.Rs (20% OFF)
DM us to order now!

11/08/2024

فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے۔ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا
غلط جواب
درست جواب یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اسی لئے چھلکی۔ آپ کے کپ سے وہی چھلکے گا جو اس میں ہے
اسی طرح جب زندگی میں ہمیں دھکے لگتے ہیں لوگوں کے رویوں سے تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چھلکتی ہے۔ آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو دھکا نہ لگے
تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کو دھکا لگا تو کیا چھلکا
صبر، خاموشی، شکرگزاری، رواداری، سکون، انسانیت، وقار
یا
غصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت
چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے
فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے۔۔۔!!
♥️

26/05/2024

اگر آپ کے پاس کسی کو دینے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے تو اپنے چہرے پر صرف مسکراہٹ سجا لیں.. یقین کریں کہ آپ کا یہ تحفہ ہر شے سے قیمتی ہو گا۔۔۔ مسکرائیں اور دوسروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں

09/05/2024

رب تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے
"احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے"
اگر اللہ تعالیٰ نے آپکو صاحب حیثیت بنایا ہے تو اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیے انکی مدد کر دیا کرے کیونکہ اس احسان کا بدلہ اللہ رب العزت کی ذات آپ کو عطا کرے گی اور یقین کریں کہ میرا رب آپکو اس قدر عطا فرمائے گا کہ آپ خود حیران ہونگے

06/05/2024

صدقہ دیتے رہیے یہ آفات و بلیات کو ٹالتا ہے اور رزق میں اصافہ کرتا ہے

05/05/2024

دعا مانگتے رہیے کیونکہ دعا ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے

04/05/2024

جن کے پیچھے دعائیں ہوتی ہے ناں پھر آپ یقین کریں سفر جتنا بھی لمبا ہو کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔

03/05/2024

کبھی بھی کسی سے حسد نہ کریں بلکہ رشک کریں ۔
حسد یہ ہے کہ فلاں کے پاس جو چیز ہے وہ اللہ تعالیٰ اس سے چھین کر مجھے دے جبکہ رشک یہ ہے کہ اس کے پاس جو چیز ہے اللہ اس میں اسے مزید برکتیں عطا فرمائے اور مجھے بھی اس طرح کی چیز عطا کرے

02/05/2024

اگر آج کوئی آزمائش ہے تو آگے کوئی آسانی آپ کی منتظر ہے کیونکہ میرے رب کا وعدہ ہے بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے

29/04/2024

السلام علیکم
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ ہر طرف مایوسی پھیلی ہوتی ہے لیکن رب کی طرف سے روشنی کی کرن ملتی ہے رب فرماتا ہے۔
میری رحمت سے مایوس نہ ہو
دل مطمئن ہو جاتا ہے مایوسی ختم ہو جا تی ہے۔

28/04/2024

زندگی کے خوبصورت لمحات کو یاد کیا کریں اپنے آپ میں خوش رہا کریں اچھا سوچیں اچھا جئیں

06/07/2023

رب آپ کے دکھوں سے، تکلیفوں سے بخوبی واقف ہے، جبھی تو سجدوں میں ہر غم کا حل ہے

مانگیں اس پاک ذات سے، جیسے مانگنے کا حق ہے

بیشک وہ بیشمار عطا کرنے والا ہے

Address

Sialkot
052120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afeef Online Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afeef Online Store:

Share