Darul Iman

Darul Iman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Iman, Book shop, Sargodha.

03/06/2026

✨ سیرتِ فاروقِ اعظمؓ کا ایک عظیم شاہکار ✨

اگر آپ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی حیاتِ مبارکہ، فضائل، خدمات اور آپؓ پر کیے جانے والے اعتراضات کے مستند اور تحقیقی جوابات جاننا چاہتے ہیں تو متکلمِ اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کی یہ نئی تصنیف ضرور مطالعہ فرمائیں۔

📚 حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ — حیات و خدمات، اعتراضات و جوابات

اس کتاب میں سیرتِ فاروقی کے روشن پہلوؤں کے ساتھ ساتھ مشہور اعتراضات کے مدلل اور علمی جوابات بھی جمع کیے گئے ہیں۔

علم، تحقیق، دفاعِ صحابہ اور محبتِ فاروقِ اعظمؓ کا حسین امتزاج۔
*ہوم ڈیلیوری سمیت قیمت 1130 روپے*
*ملنے کا پتہ*
مکتبہ دار الایمان سرگودھا
*رابطہ نمبرز*
+923006623540
0321 6353540

02/06/2026

✨ سیرتِ امامِ حسنؓ — اتحادِ امت کا روشن باب ✨
متکلمِ اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کی کتاب "حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ — حیات و خدمات، اعتراضات و جوابات" سیرتِ اہلِ بیتؓ پر ایک علمی و تحقیقی کاوش ہے۔
اس کتاب میں حضرت امام حسنؓ کی حیاتِ مبارکہ، حلم و بردباری، امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے عظیم قربانی، اور آپؓ سے متعلق اہم اعتراضات کے مدلل جوابات پیش کیے گئے ہیں۔
📚 سیرتِ امام حسنؓ کو مستند، جامع اور آسان انداز میں سمجھنے کے لیے یہ کتاب ضرور مطالعہ فرمائیں۔
ہوم ڈیلیوری سمیت قیمت 850 روپے

کتاب ملنے کا پتہ
مکتبہ دار الایمان سرگودھا
رابطہ نمبرز
0300 6623540
0321 6353540

11/05/2026

دو سالہ علم دین کورس
صقارہ پبلک ماڈل ہائی اسکول شورکوٹ نارووال

بانی و چیرمین ادارہ محترم سر ڈاکٹر سعید احمد صاحب کورس کی افادیت کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے

مدرس علم دین کورس
فاضل نوجوان مولنا مفتی محمد قاسم شمسی صاحب

علم دین کورس اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ کی تمام تصانیف منگوانے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں
+923216353540
+923006223540

08/05/2026

🌸 اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو قیمتی بنائیں 🌸
متکلمِ اسلام
مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
کے قلم سے تیار کردہ
📘 40 روزہ صراطِ مستقیم کورس
(برائے مرد و خواتین)
دینِ اسلام کی بنیادی ضروریات پر مشتمل نہایت آسان اور جامع کورس، جس میں روزانہ صرف 20 منٹ میں: 📖 ایک آیت
🌿 ایک حدیث
🕌 ایک عقیدہ
⚖️ ایک فقہی مسئلہ
🤲 ایک دعا
اپنے گھروں، مساجد، مکاتب اور تعلیمی اداروں میں یہ مبارک کورس شروع کریں اور اپنی نسل کی دینی تربیت کا اہتمام کریں۔

ہوم ڈلیوری سمیت صرف 1280 روپے میں دونوں کورس
📞 رابطہ: مکتبہ دارالایمان، سرگودھا پاکستان
+923006623540
+923216353540

05/05/2026

حضرت جی متکلمِ اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کو جب دارالایمان کی طرف سے ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا، تو حضرت جی نے نہ صرف پسندیدگی کا اظہار فرمایا بلکہ باقاعدہ ویڈیو بنا کر تعریفی کلمات سے بھی نوازا۔ یہ ہمارے لیے واقعی بہت بڑی سعادت اور خوشی کی بات ہے 😍

الحمدللہ، ہماری ٹوپیاں اعلیٰ کوالٹی کپڑے، خوبصورت ڈیزائن، نفیس سلائی اور پہننے میں آرام کا بہترین امتزاج ہیں۔ جو ایک بار پہن لے، دوبارہ ضرور منگواتا ہے۔

چاہے اپنے لیے لینی ہو یا کسی عزیز کو تحفہ دینا ہو، یہ ٹوپی ہر موقع کے لیے موزوں ہے۔

آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Whatsapp 0321 6353540

28/04/2026

کسٹمر ریویو!
الحمدللہ، ہمارے ایک کلائنٹ نے ہم سے “مسائلِ قربانی” کی کتاب خریدی اور اپنا زبردست فیڈبیک شیئر کیا 🙂
آپ بھی مستند رہنمائی چاہتے ہیں؟
تو آج ہی اپنی کاپی آرڈر کریں۔
0321 6353540

✨ کتاب الفقہ — مکمل رہنمائی ایک ہی کتاب میں ✨متکلمِ اسلام"حضرت مولانا محمد الیاس گھمن دامت برکاتہم کی مایہ ناز تصنیف"قرآ...
22/04/2026

✨ کتاب الفقہ — مکمل رہنمائی ایک ہی کتاب میں ✨
متکلمِ اسلام
"حضرت مولانا محمد الیاس گھمن دامت برکاتہم کی مایہ ناز تصنیف"
قرآن و سنت کی روشنی میں
روزمرہ اسلامی مسائل کا آسان حل
✔️ نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج
✔️ خرید و فروخت اور لین دین
✔️ نکاح، طلاق اور معاشرتی مسائل

صرف 1999 روپے (فری ہوم ڈلیوری)
محدود کاپیاں — ابھی آرڈر کریں
📍 مکتبہ دارالایمان سرگودھا

آرڈر کرنے کے لیے ہمیں واٹس ایپ کیجیے
0321 6353540

19/04/2026

📚✨ مسائلِ قربانی — مکمل رہنمائی ✨📚
متکلمِ اسلام
حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم
کی شاندار تصنیف
✨ "مسائلِ قربانی" ✨
قرآن و حدیث کی روشنی میں
قربانی کے تمام مسائل کا آسان حل
✔️ کس پر قربانی واجب؟
✔️ کون سا جانور درست؟
✔️ وقت اور طریقہ کیا؟

ہر گھر کے لیے ضروری کتاب
صرف 695 روپے (ہوم ڈلیوری)
محدود کاپیاں — ابھی آرڈر کریں

📲 رابطہ نمبر براۓ واٹس ایپ
0321 6353540
0300-6623540

17/04/2026

اپنی شخصیت کو دیں وقار اور منفرد انداز!
ایسی ٹوپی جو پہنیں… اور لوگ پوچھیں "کہاں سے لی؟"" 😍

اعلیٰ کوالٹی ڈبل امروڈی ٹوپی
سادگی + نفاست + بہترین اسٹائل کا مکمل امتزاج

✔ امپورٹڈ اعلیٰ معیار کا کپڑا
✔ پریمیم سلائی اور نفیس فنشنگ
✔ ہر موقع کے لیے بہترین انتخاب

💫 پہنتے ہی شخصیت میں رعب اور کشش پیدا کرے

🚚 فری ہوم ڈلیوری
⚡ محدود اسٹاک، جلد آرڈر کریں!

✨ معیار • وقار • اعتماد ✨
دارالایمان، 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودھا
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ

0321 6353540

📚✨ قربانی کے تمام مسائل کا ایک مکمل حل!متکلمِ اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کی نئی کتاب"مسائلِ قرب...
08/04/2026

📚✨ قربانی کے تمام مسائل کا ایک مکمل حل!
متکلمِ اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم کی نئی کتاب
"مسائلِ قربانی" — مستند، جامع اور آسان رہنمائی
📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں ہر سوال کا واضح جواب
🎯 ہر گھر اور ہر مسلمان کے لیے لازمی کتاب
📦 ہوم ڈیلیوری سمیت صرف 695 روپے کی، ابھی آرڈر کریں، محدود ایڈیشن!
0321 6353540

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Iman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share