Simo Writes

Simo Writes وہ خوش ہے کہیں اور ،
اور ہم خاموش یہاں 🥀

میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا،جب اس کی نظروں میں کسی اور کو دیکھا💔
25/01/2026

میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا،
جب اس کی نظروں میں کسی اور کو دیکھا💔

کتنا کچھ ہو گیا پھر بھی،اس ایک چہرے سے نفرت نہیں ہوئی❤️‍🩹
25/01/2026

کتنا کچھ ہو گیا پھر بھی،
اس ایک چہرے سے نفرت نہیں ہوئی❤️‍🩹

اپنی بانہوں کی اسیری میں مجھے رہنے دو،تیری قربت مجھے وحشت نہیں هونے دیتی❣️
24/01/2026

اپنی بانہوں کی اسیری میں مجھے رہنے دو،
تیری قربت مجھے وحشت نہیں هونے دیتی❣️

ہاں کبھی خواب عشق دیکھا تھا،اب تک آنکھوں سے خوں ٹپکتا ہے🥀
24/01/2026

ہاں کبھی خواب عشق دیکھا تھا،
اب تک آنکھوں سے خوں ٹپکتا ہے🥀

یہ معیار آنکھوں کا تھا یا کوئی تعویز کا، ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا تجھے دیکھنے کے بعد✨
24/01/2026

یہ معیار آنکھوں کا تھا یا کوئی تعویز کا،
ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا تجھے دیکھنے کے بعد✨

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا،جو نہ مل سکا چلو خیر ہے❤️‍🩹
23/01/2026

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا،
جو نہ مل سکا چلو خیر ہے❤️‍🩹

بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں...!اپنے حِصّے میں ہم نہیں آئے...!
19/01/2026

بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں...!
اپنے حِصّے میں ہم نہیں آئے...!

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی...!کتنی آہوں کو چھپایا ہے، تجھے کیا معلوم...!
19/01/2026

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی...!

کتنی آہوں کو چھپایا ہے، تجھے کیا معلوم...!

وہ جو اچانک سے چپ ہو گیا،اس نے کچھ بول کر بھی تو دیکھا ہوگا✨
18/01/2026

وہ جو اچانک سے چپ ہو گیا،
اس نے کچھ بول کر بھی تو دیکھا ہوگا✨

تو نے ڈال دی خاک مجھ پے رقیبوں سے مل کے،تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم🥀
18/01/2026

تو نے ڈال دی خاک مجھ پے رقیبوں سے مل کے،
تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم🥀

Address

Sargodha

Telephone

+923045227641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Simo Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Simo Writes:

Share