31/12/2021
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
03468942646
ایک چاند تو زلفوں کے پیچھے سے نکلتا ہے مگر ایک چاند ایسا بھی ہوتا ہے جو زلفوں کے نیچے سے نکلتا ہے ۔ اس وقت نکلتا ہے جب زلفیں اپنی جگہ چھوڑ دیتی ہیں، گر جاتی ہیں، جھڑ جاتی ہیں ۔
جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں، گنج پن کی، بال چھڑ کی، بال گرنے کی ۔
بال انسانی شخصیت کا اہم جز ہے جو حسن کو چار چاند بھی لگاتا ہے ۔ ہمارے معاشرے میں خوبصورتی کے مروجہ معیار میں لمبے اور گھنے بال بھی خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں ۔ کسی بھی مرد یا خاتون کے لیے سر کے بال گر جانا ایک ڈراؤنے خواب کی حیثیت رکھتا ہے اور خاص طور پر جب کسی مرد کو اپنے بالوں کے گرنے کا احساس ہوتا ہے تو اس کے اندر ایک بے چینی اور پریشانی پیدا ہوجاتی ہے، کانفیڈنس کی کمی ہو جاتی ہے، احساس کمتری بھی پیدا ہو سکتا ہے ۔
بال کیوں گرتے ہیں؟
ہر بال کی اوسط عمر چار سال ہوتی ہے ۔ جب اس کی زندگی ختم ہو جاتی ہے تو یہ جھڑ جاتا ہے اور اس کی جگہ نیا بال لے لیتا ہے جب بال گرنے کی مقدار بال اگنے کی مقدار سے زیادہ ہو جاتی ہے تو آٓہستہ آہستہ ہم گنجے ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ ایسی صورتحال میں خوفزدہ ہونے کی بجائے ہمت و ہوشیاری سے کام لیجیے اور اس مسئلہ سے نمٹنے کےلیے Darma Dew Cosmatics کا Root Grow Herbal Hair Oil استعمال کریں ورنہ تو بالوں کے گرنے کی رفتار مزید بڑھ جائے گی ۔
عمر بڑھنے کے ساتھ بالوں کے ہلکے پن کا سامنا ہوتا ہے اور تیس سال سے زائد عمر کے بعد بالوں کی نشوونما سست اور موٹائی کم ہونے لگتی ہے ۔ بالوں کی نشوونما کو بحال رکھنے کےلیے آپ Darma Dew Cosmatics کا Root Grow Herbal Hair Oil استعمال کریں جس سے آپ کے بالوں کو نشوونما بحال رہے گی اور آپ گنج پن جیسی بیماری سے محفوظ رہیں گے ۔
بالوں کو رنگنا یا بلیچ کرنا بھی ایک وجہ ہے کیونکہ بہت زیادہ کیمیکل استعمال کرنے سے بال روکھے بے جان و بے رونق ہو جاتے ہیں اور کمزور ہو کر گرنے لگتے ہیں ۔ اگر آپ کے بال کمزور ہیں تو Darma Dew Cosmatics کا Root Grow Herbal Hair Oil استعمال کریں اس سے آپ کے بال مضبوط اور صحت مند ہوں گے ۔
نا مناسب غذا بھی ایک وجہ ہے ۔ جسم کے ہر حصے کی طرح بالوں کو بھی بڑھنے اور صحت مند رہنے کے لیے غذائیت کی ضرورت ہوتی ہے اور ناقص غذا بالوں کے گرنے کا باعث بنتی ہے ۔ ناشتے کو دن کی اہم ترین غذا قرار دیا جاتا ہے ۔ اگر لوگ ناشتہ نہ کریں تو سر کو ایندھن نہیں ملتا، یعنی فیول نہیں ملتا اور ان کے گرنے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے۔
بہت زیادہ تناؤ یعنی مینٹل سٹریس سے بھی بالوں کا گرنا بہت زیادہ ہوجاتا ہے۔
ایک اور وجہ ہے اور وہ یہ کہ اگر آپ کے بال لمبے ہیں اور آپ انہیں سختی سے باندھتے ہیں تو بالوں کی جڑوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے اور گنج پن کی جانب سفر تیز ہوجاتا ہے ۔
بالوں میں خشکی کے نتیجے میں خارش کی تکلیف لاحق ہو سکتی ہے اور اس کے نتیجے میں بالوں کو نقصان پہنچتا ہے اور عارضی طور پر بالوں سے محرومی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ خشکی سے بچنے کےلیے Darma Dew Cosmatics کا Root Grow Herbal Hair Oil استعمال کریں ۔ اس سے آپ خشکی سے تو بچیں گے ہی اور ساتھ میں بالوں کی جڑیں بھی مضبوط ہوں گی ۔
زیادہ جارحانہ انداز میں، زور زور سے کنگھا کرنا بھی بالوں کے اکھڑنے یا ٹوٹنے کا سبب بنتا ہے ۔
تمباکو نوشی سے بھی سر میں دوران خون کی شرح کم ہوتی ہے جس سے بال ہلکے ہوتے ہیں ۔
سب مسائل کا ایک ہی حل Darma Dew Cosmatics کا Root Grow Herbal Hair Oil بالوں کے کمزور ہونے کا انتظار مت کریں بلکہ بالوں کو کمزور ہونے ہی نہ دیں ۔