Tijarat Online Shop

Tijarat Online Shop Welcome To AR STORE Online Shop! We Provide Best Quality Health care Products !

11/09/2024
02/08/2024

05/07/2024




Assalam u alaikum to All
05/07/2024

Assalam u alaikum to All


Reality of Life
05/07/2024

Reality of Life


24/04/2024

بابا کی پریاں..... جاگ جائیں

♻️🔅♻️🌹♻️🔅♻️

📱سوشل میڈیا کے تحت وائرل ہونے والے اس ٹرینڈ کے فریب سے باہر آجائیں کہ میں بابا کی پری ہوں اور مجھے شہزادیوں کی طرح رکھنے والا چاہیے ۔۔۔۔

🔅 یہ سوچ بچیوں میں ضد، انا، تکبر، عدم برداشت اور لامحدود خواہشات جیسی مہلک ذہنی، روحانی و نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا سبب بن رہی ہے۔

♻️ذرا سوچئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دختر اور لخت جگر سیدہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا بے شک شہزادی بھی ہیں اور جنتی عورتوں کی سردار بھی مگر آپ رضی اللہ تعالی عنہا نے آزمائش سے بھری ہوئی زندگی صبر شکر اور سادگی و قناعت سے گزاری۔

♻️ جو صاحب کوثر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی جان، شہنشاہ ولایت حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی زوجہ محترمہ اور حضرات حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی والدہ صاحبہ ہیں، اتنی عظیم الشان شخصیت نے مشقت اور قناعت سے زندگی گزاری، آسائش و آرام کی تمنا نہ فرمائی۔

🔅 تو.... یہ سوچ ایک مسلمان لڑکی کے ذہن میں آ بھی کیسے سکتی ہے❓❓

👈 ہمارے سامنے جن خواتین کو دین اسلام نے رول ماڈل کے طور پر پیش کیا ہمیں ان کو فالو کرنا ہے۔

🌹 اس لیے پیاری بیٹیو!
زندگی شہزادی بن کر گزارنے کے خواب نہ دیکھو، امتحانی کمرہ سونے یا کھیلنے کے لیے نہیں ہوتا وہاں صرف امتحان دیا جاتا ہے۔

♻️ یہ دنیا ہر مسلمان کے لیے امتحانی کمرہ ہے، آزمائش گاہ ہے، یہاں ہمیں صرف آرام کرنے نہیں بھیجا گیا، مشکلات آئیں گی جن کو حکمت عملی اور صبر و شکر سے پار کرنا ہے۔ اس لیے ہر قسم کے حالات کے لیے خود کو تیار رکھو تاکہ کسی آزمائش میں شیطان کا لقمہ بننے کی بجائے رحمان سے مدد طلب کرو۔

وما علینا الاالبلاغ
فیض عالم

♻️🔅♻️🌹♻️🔅♻️

اس پیغام کو اور تربیہ چینل کے لنک کو اپنے احباب اور پیاروں، میں شئیر ضرور کریں تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

https://whatsapp.com/channel/0029Va7muWj3gvWh7raoAw2i

@highlightAsma Abdullah #

RAMZAN MUBARIK TO ALL
12/03/2024

RAMZAN MUBARIK TO ALL

09/03/2024

Stainless steel Fride Food Clip Available

09/03/2024

Kids for Creative
Available

Manual Fruit Press Available
09/03/2024

Manual Fruit Press Available

Multifunctional Vegetable Slicer Available in Best Quality
09/03/2024

Multifunctional Vegetable Slicer Available in Best Quality

Address

Farid Town
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tijarat Online Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tijarat Online Shop:

Share