Roman Book Depo Razmak

Roman Book Depo Razmak Book dealer

28/04/2024

اپریل پے سلپ دستیاب ہے
رومن بک ڈپو موٹا مارکیٹ رزمک

تعلیمی بورڈ بنوں نے Revised ڈیٹ شیٹ جاری کردیا
13/05/2023

تعلیمی بورڈ بنوں نے Revised ڈیٹ شیٹ جاری کردیا

01/05/2023
Vacant positions in District Judiciary North Waziristan at Bannu.Details of posts as under.01 post of Assistant BPS-1601...
21/04/2023

Vacant positions in District Judiciary North Waziristan at Bannu.
Details of posts as under.

01 post of Assistant BPS-16
01 Post of Computer Operator BPS-16
04 posts of Stenotypist BPS-14
05 posts of Junior Clerk BPS-11
01 Post of Naib Qasid BPS-03
02 Posts of Sweeper BPS-03
Application Form is available on their official website.
Districtcourtnorthwaziristan.gov.pk

فرنٹیئر کور نارتھ میں ایف سی رجسٹریشن جاری ھے۔
16/04/2023

فرنٹیئر کور نارتھ میں ایف سی رجسٹریشن جاری ھے۔

Job Opportunities___Apply before 5th May
12/04/2023

Job Opportunities___Apply before 5th May

*اہم اعلان*عوام‌الناس کو مطلع کیا جاتا ھے کہ نادرا دفتر میں شناختی کارڈ کے اپلائی کرنے کے لئے لازمی ھے کہ آپ کے پاس موبا...
16/02/2023

*اہم اعلان*
عوام‌الناس کو مطلع کیا جاتا ھے کہ نادرا دفتر میں شناختی کارڈ کے اپلائی کرنے کے لئے لازمی ھے کہ آپ کے پاس موبائل فون ہو اور اس میں آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم آن ہو۔۔ کیونکہ اب آپ کو نادرا میں ٹوکن ملنے سے پہلے آپ کے موبائل نمبر کا اندراج ہوگا اور پھر اسی نمبر پر آپ کو ایک پاسورڈ موصول ہوگا اس کے بعد اپ کو ٹوکن جاری ہوگا
لھذا دشواری سے بچنے کے لئے اپنا موبائل لازمی لے کر آئیں ۔۔من جانب نادرہ آفس

جنوری 2023 پے سلپ دستیاب ہےرومن بکڈپو نزد سول ہسپتال موٹا مارکیٹ رزمک
01/02/2023

جنوری 2023 پے سلپ دستیاب ہے
رومن بکڈپو نزد سول ہسپتال موٹا مارکیٹ رزمک

19/01/2023

عوام کے لئے مردم شُماری کا آسان طریقہ کار:

اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ
جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری
تک کام کرے گا۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد
ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں۔
بعد میں آپکو مخصوص کوڈ (UTN)ملے گا۔
وہ کوڈ آپ اپنے متعلقہ اضلاع میں
اپنے بلاک کے ٹیچرز(Enumerator) کو مردم شماری والے دن خود یا
کسی اور کے
ذریعے پہنچا دے۔ پھر آپکی
مردم شُماری متعلقہ بلاک میں ہوجائیگی

17/01/2023

تمام پی ایس ٹی ٹیچرز کو اپ گریڈیشن بہت بہت مبارک ہو ۔صوبائی حکومت نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اپنے وعدے کے مطابق 12سکیل سے 14 سکیل 51 ہزار پی ایس ٹی میل اور فی میل ٹیچرز کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی ہے ۔ہمارے اساتذہ کا دارینہ مطالبہ تھا جو آج پورا کردیا گیاہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ ایس پی ایس ٹی اساتذہ کو 14سکیل سے 15 اور پی ایس ایچ ٹی اساتذہ کو 15سکیل سے 16 سکیل میں اپ گریڈیشن کردی گئ ہے ان سب کو بھی بہت بہت مبارک باد۔ خیبر پختون خوا کے 21ہزار ایس ایس ٹی اساتذہ کو گریڈ 16سے 17 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صوبائی کابینہ نے four tier formula کی بھی منظوری دی جس کے تحت 13 ہزار آٹھ سو اسی ٹیچرز ترقی حاصل کر سکیں گئے جو گریڈ 17سے 20 کے درمیان ہوں گئے ۔ سی ٹی ، ڈی ایم ، اے ٹی ، ڈی ای ٹی اساتذہ کو بھی گریڈ 15سے 16 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی گئ ہے ۔

Address

Razmak
Razmak
0336

Telephone

+923369565363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roman Book Depo Razmak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roman Book Depo Razmak:

Share

Category