HOOR Shopin

HOOR Shopin premium online store |Trusted Quality | shop your Favorite online |Fast Delivery

01/12/2025

ہیلو دسمبر
دسمبر آچکا ہے
دسمبر پہ دکھی شاعری کرنے کے بجائے اپنے جانو کے لیے اچھا سا گفٹ لے کے بھیج دیں تاکہ جانو وی خوش تے تسی وی خوش
آرڈر کے لیے ان باکس تشریف لائیں
جزاک اللّہ 🙊🤧❤️

Alhmdulilah first order done ✅ Thank you Facebook se hi mujhy pehla order Mila or 2nd bhi mil gya again چیزوں کی کوالٹی ...
30/11/2025

Alhmdulilah first order done ✅
Thank you Facebook se hi mujhy pehla order Mila or 2nd bhi mil gya again
چیزوں کی کوالٹی اچھی اور ریٹ مناسب ہو تو کسٹمر کا ٹرسٹ اور بھی زیادہ ہوتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے امین ❤️🥀🌸

27/11/2025

"کوئی لاکھوں کی کمائی پر بھی مطمئن نہیں، اور کوئی دو وقت کی روٹی کے حصول کو ہی اپنے دن کی کامیابی سمجھتا ہے."

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کچھ کسٹمر ڈیل کنفرم کروانے کے بعد یہ کہہ دیتے ہیں کہ ’فری ہو کر بتاؤں گی‘—اور پھر وہ لمحہ آتا ہی...
22/11/2025

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کچھ کسٹمر ڈیل کنفرم کروانے کے بعد یہ کہہ دیتے ہیں کہ ’فری ہو کر بتاؤں گی‘—اور پھر وہ لمحہ آتا ہی نہیں، جس سے پارسل ہولڈ رہ جاتا ہے۔
یہ ڈیل اس وقت دستیاب ہیں، جس کو چاہیے و180 روپے ڈلیوری چارجز کے ساتھ اپنا آرڈر کنفرم کروا دے۔

آرڈر کرنے کے لیے براہِ کرم ان باکس کریں۔
شکریہ! 💕"

Latest and trend hand made embroidery bag "sookhri" 💞 جہاں مارکیٹ میں آپکو یہ بیگ 3000 4000میں مل رہے ہیں۔ میں لائی ہوں ...
17/11/2025

Latest and trend hand made embroidery bag "sookhri" 💞
جہاں مارکیٹ میں آپکو یہ بیگ 3000 4000میں مل رہے ہیں۔ میں لائی ہوں آپکی لیے انتہائی مناسب قیمت میں جلدی سے اپنا آرڈر بک کروائے آپکا اعتماد پہلے ہے ان شاء اللّٰہ بہت ہی اچھی کوالٹی آپکو ملے گی آپ دوبارہ بھی آرڈر کریں گے
Five colours available ✅
Price only 1799 😍
Delivery 🚚 charges 200
Fast delivery 🚚 all over the pakistan
DM me for order 📥

میں نے کبھی پیسوں کی ٹینشن نہیں لیجب ہے ہی نہیں تو ٹینشن کیسی  🤣🤣آرڈر کے لئیے انباکس کریں۔۔۔۔۔
16/11/2025

میں نے کبھی پیسوں کی ٹینشن نہیں لی
جب ہے ہی نہیں تو ٹینشن کیسی
🤣🤣
آرڈر کے لئیے انباکس کریں۔۔۔۔۔

Cat eye 👁️ nails 3 sets in just 899 💐Dm for order 📥💫 اے سب کے رزق دینے والے رب 💫ہم آن لائن سیلرز بھی محنت کرتے ہیں، خواب...
14/11/2025

Cat eye 👁️ nails 3 sets in just 899 💐Dm for order 📥
💫 اے سب کے رزق دینے والے رب 💫
ہم آن لائن سیلرز بھی محنت کرتے ہیں، خواب سجاتے ہیں،
جب کوئی ہم سے قیمت پوچھتا ہے تو دل میں امید جاگتی ہے کہ شاید آج ہمارا نصیب لکھا گیا ہے۔
مگر جب وہ خاموش ہو جاتے ہیں تو ہم سمجھ جاتے ہیں…
رزق تو لکھا ہوا ہے، مگر شاید وہ خریدار ہمارا نہیں تھا۔
اور جب کوئی کہتا ہے "with DC?" تو دل کہتا ہے —
جب آپ بازار سے لیتے ہیں تو کیا دکاندار سے کرایہ بھی مانگتے ہیں؟
اللہ ہم سب کے رزق میں برکت دے،
اور جن کے لیے دل پریشان ہے، ان کے لیے سب راستے آسان کرے 🤲
آمین ثم آمین
اگر اپ کو میری پوسٹ اچھی لگتی ہیں تو میرے پیج کو بھی فالو کر لیں اور ایک بار مجھے بھی جو ہے موقع دیجئے کہ میں پروف کر سکوں کہ میں بھی ان لائن ایک اچھی سیلر ہوں جزاک اللہ خیر

Free 🎁 gift pen perfume 💐 Dm for order 📥 کیا آپ لڑکی ہو؟ پھر بھی ہینڈ بیگ نہیں؟ 🙀جب ہینڈ بیگ نہ ہو تو موبائل، چابیاں، ہی...
14/11/2025

Free 🎁 gift pen perfume 💐 Dm for order 📥
کیا آپ لڑکی ہو؟ پھر بھی ہینڈ بیگ نہیں؟ 🙀
جب ہینڈ بیگ نہ ہو تو موبائل، چابیاں، ہیڈ فری، میک اَپ آئٹمز — سب کچھ الگ الگ پڑا رہتا ہے۔
نتیجہ؟ جلدی میں پریشانی، چیزیں ڈھونڈنے میں وقت ضائع!

لیکن…
جب وہ آئینے کے سامنے کھڑی تھی، سب کچھ پرفیکٹ لگ رہا تھا —
بس ایک کمی تھی، "فائنل ٹچ" کی!
پھر اس نے ہمارا پریمیم ہینڈ بیگ اٹھایا 💼
اور پلک جھپکتے ہی اس کا لک simple سے classy بن گیا
اب وہ صرف تیار نہیں تھی، بلکہ پراعتماد، اسٹائلش اور مکمل تھی 💖

اب آپ کی باری ہے!
اپنا پریمیم ہینڈ بیگ آرڈر کریں
اسٹاک ختم ہونے سے پہلے
اور ہر آؤٹ فٹ کو مکمل بنائیں

اسٹاک ختم ہونے سے پہلے آرڈر کریں اور اپنا اسٹائل مکمل کریں!

اس چیز سے غفلت برتنا آپکی زندگی کے لئے خطرے کا باعث بن سکتا ہےہم خواتین اکثر گھر اور بچوں میں مصروف ہو کراپنی جسمانی اور...
13/11/2025

اس چیز سے غفلت برتنا آپکی زندگی کے لئے
خطرے کا باعث بن سکتا ہے
ہم خواتین اکثر گھر اور بچوں میں مصروف ہو کر
اپنی جسمانی اور ذہنی صحت کا خیال کرنا بھول جاتی ہیں۔
میں کوئی میڈیکل ایکسپرٹ نہیں ہوں۔
مگر جو بتا رہی ہوں، اپنی ذندگی کے
معمولات اور تجربات سے بتا رہی ہوں۔۔
آپ بتائیں ۔۔۔
کبھی آپ نے اپنی وٹامن کی کمی کی طرف دھیان دیا ہے؟
کبھی ہارمونل تبدیلیاں اور ان کے مضر اثرات محسوس کیے ہیں؟
کبھی اپنی ذہنی صحت کے بارے میں کوئی تدبر کیا یے؟
میرا خیال ہے ذیادہ تر کا جواب ہے نہیں۔۔۔۔
بس گھر چمک جائے ، کھانا بن جائے ، کپڑے استری ہو جائیں اور گھر والوں کی ہر ضرورت پوری ہو جائے تو آپ خود کو
چیمپئن سمجھ لیتے ہیں
مگر
اس سب کے پیچھے چھپی ہے آپکی اپنے آپ پر غفلت۔۔۔
معزرت چاہوں گی بلکل ہی اپنے پیج ٹاپک سے ہٹ کر بات کرنے پر
لیکن مجھے لگا ک یہ بات بہت ضروری ہے
شاپنگ تو ہوتی رہتی ہے
اگر آپکو یہ پوسٹ اچھی لگی تو پھر اس موضوع پر آگے چل کر تفصیل سے بات ہو گی
کیا پتا کوئی بہن ہمارے توسط سے اپنا خیال رکھنا شروع کر دے❤️
خوش رہیں ‼️

11/11/2025

کامیابی ہمیشہ اُن کو ملتی ہے
جو ناکامی کے باوجود دوبارہ کوشش کرنا جانتے ہیں۔
Dm to order visit my profile

😍Sale 2 bags in just 1699😍U shape half 🌙 moon gorgeous 😍 shoulder bag 9 colours are available ✅ Best quality 💯 recommend...
11/11/2025

😍Sale 2 bags in just 1699😍
U shape half 🌙 moon gorgeous 😍 shoulder bag
9 colours are available ✅
Best quality 💯 recommend 🌸
Price 🙀 Any 2 colours in just 1699 🥀
One piece price 900 🌸
Delivery 🚚 all over Pakistan fast delivery 🚚
Delivery charges 190 only ✅
Dm for order 📥

Only a seller can feel and understand what has been tried to convey. Buyers , of course, won't like it. But, it has beco...
08/11/2025

Only a seller can feel and understand what has been tried to convey. Buyers , of course, won't like it. But, it has become really necessary to talk about it.🥀🖤 I can understand your concern but ap log Waha aitbar kr lety jaha ni krna cahye or jaha aitbar krna chaye Waha ni krty 🥀
ہم کیسے کر لیں اعتبار؟
ایڈوانس کیوں مانگتے ہیں آپ؟
ہمارے ساتھ پانچ ہزار نو سو ننانوے دفع فراڈ ہو چکا ہے ۔۔
ہم نہیں جا سکتے بازار پیمنٹ بھیجنے ۔۔۔
ہمارا دنیا میں نہ کوئی بنک اکاؤنٹ ہے نا کبھی کو پیمنٹ ایپ استعمال کی ۔۔۔
ہمارے ابو، بھائی ، شوہر آنلائن شاپنگ کے سخت خلاف ہیں ۔۔۔۔

اب کوئی ان سے پوچھے
کہ آپ فیس بک پہ جھک کیوں مارنے آ گئی پھر؟؟؟؟

Address

40 Murree Road
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOOR Shopin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share