Pakistan Book Center Chakri Road Rwp

Pakistan Book Center Chakri Road Rwp Pakistan Book Center Offers You A Wide Range Of Stationary & New And Old Books And Everything That Y

17/02/2026
📘 Scholar Physics – PBA11th & 12th (Federal Board 2026)Practical + Viva Best Book 🔥
24/11/2025

📘 Scholar Physics – PBA
11th & 12th (Federal Board 2026)
Practical + Viva Best Book 🔥

19/07/2025

13/07/2025

📚✨ پاکستان اولڈ بک سنٹر ✨📚
"علم، کتاب، اور اعتماد کا نام"

📍 لیاقت کالونی اسٹاپ، میزان بینک کے قریب، مین چکری روڈ، راولپنڈی

🔸 پرانے اور نئے کورسز کی کتابیں
🔸 اسکول، کالج، اور یونیورسٹی کے نوٹس
🔸 رجسٹر، کاپیاں، فائلز، مارکر، پین، جیومیٹری سیٹ، اور مکمل اسٹیشنری
🔸 کم قیمت، بہترین معیار
🔸 کتابوں کا تبادلہ بھی دستیاب ہے!

📞 رابطہ کریں: 0314-5108145
🕘 اوقات کار: صبح 9 بجے تا رات 9 بجے

💬 پڑھنے والوں کا پہلا انتخاب — پاکستان اولڈ بک سنٹر!

NBF Bio 2nd Year New Edition Available Now
13/07/2025

NBF Bio 2nd Year New Edition Available Now

کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟جواب:-شیخ سلمان ال...
22/09/2024

کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟
جواب:-
شیخ سلمان العوده اپنی کتاب "زنزانہ میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!
چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا: کیا اب تم بڑے ہوگئے ؟ میں نے کہا: نہیں ! فرمایا لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ، چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا کچھ بڑی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال، کچھ بال کچھ ناخن اور مسام وغیرہ!!
تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔ چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ہے، کچھ میرا علم بڑھاتا ہے، کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ، کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ہے، اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا !!

All government & private college new and old book available
12/07/2024

All government & private college new and old book available

Address

Near Liaqat Colony Stop Main Chakri Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Telephone

+923145108145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Book Center Chakri Road Rwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Book Center Chakri Road Rwp:

Share