All Pakistan Projects official

All Pakistan Projects official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Pakistan Projects official, Shopping & retail, phase 7 Bahria town, Rawalpindi.

Our aims to provide multiple opportunities to all those deserving people who wish to live like at their own term's and grow to a max of their potential to reach their dreams and goals......

Alhamdulillah for every thing...Level 1 complete by the grace of all mighty Allah....WE ARE BACKLIVE LONG PAKISTANLIVE L...
31/05/2021

Alhamdulillah for every thing...
Level 1 complete by the grace of all mighty Allah....
WE ARE BACK
LIVE LONG PAKISTAN
LIVE LONG APP

31/05/2021
31/05/2021

Asalam o alaikum APP k tamam members behan bhai...ap sab ko bohot mubarak ho ap sab ki dua Allah ki madad se hamaray CEO ki nab enquiry khatam ho gaey hay aur ADAM amin insha Allah kuch hi dino main hamaray sath houngy.jin logo ne sazishain ki Allah ne unka sir necha kia Allah ne haq sach dekha dya k hamara CEO na bhagnay wala hay na hi jhuknay wala hay.Allah ne surkhuru kia unhain.aur ap sab ku krty hain.
WE ARE BACK
LIVE LONG PAKISTAN
LIVE LONG APP✌

28/03/2021

(آل پاکستان پروجیکٹس............ (APP)

پاکستان میں 14کروڑ 72 لاکھ نوجوان کے لیے فخر پاکستان جناب آدم آمین چوہدری صاحب نے آل پاکستان پروجیکٹس (APP) کے نام سے ایک بہترین بزنس پلیٹ فارم اپریل 2020 میں شروع کیا۔ آل پاکستان پروجیکٹس (APP) کے نام سے رجسٹرار آف جواٸنٹ سٹاکس کمپنیز راولپنڈی سے رجسٹرڈ ہے۔ آل پاکستان پروجیکٹس (APP) پچھلے گیارہ ماہ سے تقریباً 30 ہزار پاکستانی غریب گھرانوں کو معاشی طور پر سپورٹ کر رہے ہیں۔

آل پاکستان پروجیکٹس (APP) پاکستانی ادراوں کی زیر نگرانی اور پاکستانی قوانین کے مطابق ملک کے اندر بہت سارے فزیکل پروجیکٹس کر رہے ہیں۔ آل پاکستان پروجیکٹس (APP) ھمیشہ پاکستانی اداروں کے ساتھ ملکی آمن بقا اور خوشحالی کےلیے دن رات شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ایم ڈی آل پاکستان پروجیکٹس جناب آدم آمین چوہدری ایک محب وطن پاکستانی ہے۔ اُنھوں نے ھمیشہ اُصولوں پر اپنے پیارے ملک پاکستان کےلیے قربانیاں دی ہیں۔ آدم آمین چوہدری میر پور آذاد کشمیر کے ایک معزز اور اعلی تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ نوجوان انگلینڈ سے پڑھا لکھا ہے ایک بہترین بزنس ماٸنڈیڈ اور خوش اخلاق انسان ہے۔ آدم آمین چوہدری نے اپنے ملک اور خصوصاً پاکستانی نوجوانوں کےلیے روزگار کی بہترین مواقع پیدا کیے۔

آل پاکستان پروجیکٹس (APP) ایپ روزگار کے نام سے پاکستان میں ایک زبردست پروجیکٹ شروع کر رہاہے۔ جس سے تقریباً 2 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کے بہترین مواقع ملیں گے۔

آل پاکستان پروجیکٹس (APP) ایپ فروٹ اینڈ ویجیٹیبلز فارمز کے نام سے 100 پروجیکٹس شروع کر رہے ہیں۔ جن سے ملکی منڈیوں میں وافر مقدار میں اور اعلی قسم کے فورٹ اور ویجیٹیبلز ملیں گے۔ ان کے ساتھ ساتھ باہر ممالک کو اعلی قسم کے فروٹس اورویجیٹیبلز ایکسپورٹ بھی کر ینگے۔ جس سے پاکستان میں باہر ممالک سے سرمایہ کاری بھی آۓ گی۔

آل پاکستان پروجیکٹس (APP) نے ایپ ماربلز اینڈ گریناٸٹ کے نام سے ایک بہت بڑی اور انٹر نیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق ایک بہترین پروجکیٹ شروع کر رہا ہے۔ جن سے پاکستان میں معاشی طور پر خوشحالی آۓ گی۔

اس کے علاوہ آل پاکستان پروجیکٹس (APP) بہترین تعلیم اور صحت کےلیے ایپ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال کے نام سے پاکستان میں جلد آغاز کرینگے۔

پاکستانی نوجوانوں کےلیے ایک بہترین روزگار پلیٹ فارم مہیا کرنے پر ہم جناب آدم آمین چوہدری صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

14/02/2021

پردیس میں ساری عمر نوکری کر کے واپس گھر لوٹے تو۔۔۔ اولاد نافرمان لوفر لفنگی ملی اور بیوی کو بوڑھا کمزور اور بیماریوں کا مجموعہ پایا۔۔۔
پردیس میں اپنی جوانی کے قیمتی ایام گزار دئے۔۔۔ خوب محنت مزدوری کی۔۔۔ ڈبل ڈبل شفٹیں لگا کر خوب پیسہ کمایا۔۔۔ اچھا بنک بیلنس بنایا۔۔۔ اچھا مکان بنا لیا۔۔۔
مگر جن کے لئے کماتے رہے وہ ہاتھ ہی نہ رہے۔۔۔ اولاد نافرمان لوفر لفنگی اور بے کار ہوچکی تھی۔۔۔ بیوی انتظار کرتے کرتے حالات سے لڑتے لڑتے بوڑھی کمزور اور بیماریوں کا مجموعہ بن چکی تھی۔۔۔

عموماً ہمارے ہاں جو لوگ پردیس کمانے جاتے ہیں وہ عین جوانی کے ایام میں جاتے ہیں۔۔۔ گھر والے قرض اور مانگ تانگ کے ویزا, ٹکٹ وغیرہ کے اخراجات اٹھاتے ہیں۔۔۔ پہلے تین چار سال مزدوری کر کے قرضہ اتارا جاتا ہے۔۔۔ چھٹیوں پر آتے ہیں تو منگنی کر دی جاتی ہے۔۔۔ مزید تین چار سال محنت کر کے شادی کر دی جاتی ہے۔۔۔ شادی کے بعد ایک دو ماہ گزار کر واپس ہوجاتے ہیں۔۔۔ اس کے بعد ہر بار یہی وعدہ کیا جاتا ہے کہ بس پردیس چھوڑتے ہیں اس بار کچھ کما کر پھر پکا پکا واپس آجائیں گے۔۔۔
انہیں وعدوں اور ارادوں میں وقت گزرتے گزرتے عمر چالیس سے اوپر تک پہنچ جاتی ہے اولاد جوان اور بیوی بوڑھی ہوجاتی ہے۔۔۔ اس کے بعد ساری عمر لڑتے جھگڑتے افسوس کرتے گزر جاتی ہے۔۔۔

ہمارے ہاں جو لوگ پردیس جاتے ہیں کم سے کم 5,7 لاکھ روپے خرچہ کرتے ہیں۔۔۔ تنخواہ 70,80 ہزار ہوتی ہے۔۔۔ اپنے خرچے نکال کر گھر کو بمشکل 25,30 ہزار بھیج پاتے ہیں۔۔۔
کیا اتنی انویسٹمنٹ کر کے اتنا منافع اپنے دیس میں نہیں کمایا جاسکتا۔۔۔؟؟؟
لیکن وہ کیا ہے کہ ہم لوگ اپنی تجارت پر نوکری کو ترجیح دیتے ہیں۔۔۔ اپنا بزنس کرنے سے ڈرتے ہیں۔۔۔ نوکری میں کچھ جاتا تو نہیں صرف وقت اور طاقت لگتی ہے دوسری کے جیب سے پیسے اپنی جیب میں آتے ہیں۔۔۔ اسی سوچ پر نوکری کو ہی ترجیح دی جاتی ہے۔۔۔

یقیناً اپنے وطن میں پردیس سے زیادہ کمایا جاسکتا ہے۔۔۔ پردیس جانے کے خرچے میں اپنا بزنس کر کے اس سے کہیں زیادہ کمایا جاسکتا ہے۔۔۔ بہت سارے آئیڈیاز پر کام کر کے پردیس سے بہتر انکم کی جاسکتی ہے۔۔۔ بس ضرورت ہے شوق, لگن, ہمت اور محنت کی۔۔۔
بس یہی دعا ہے اللہ رب العزت ہم سب پر اپنا خاص کرم کرے خیر و عافیت والے معاملات فرمائے آمین۔۔۔
More details 03055505266
Join my Link
👇👇👇👇👇
http://allpakistanproject.com/public/register?referarID=1848

05/02/2021

سرمایہ کاری (Investment) کریں اور آن لائین جائز/حلال منافعہ حاصل کریں اور آپ کا سرمایہ بھی محفوظ اگر آپ آن لائن کسی کمپنی میں Investment کرکےحلال منافعہ (پرافیٹ) کمانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایسی کمپنی بتا رہا جو کہ کاروبار بھی جائز طریقہ سے کر رہی اور منافعہ بھی جائز طریقہ سے دے رہی۔ کمپنی APP project کی خصوصیات: ✅ یہ کمپنی پاکستان میں FBR سے رجسٹرڈ ہے۔ ✅ پاکستانی بینکوں میں اس کمپنی کے اکاؤنٹس ہیں اور تمام لین دین بینک کے ذریعے ۔ جیسے:- Meezan Bank, Bank AlFalah, Bank AlHabib, MCIB, Askari Bank etc ✅ یہ کمپنی فزیکل کاروبار کرتی ہے۔ جیسے: پراپرٹی، ریسٹورنس، ٹیکسی کار سروس ٹریڈنگ وغیرہ۔ ✅ یہ کمپنی آپ کو فکس منافعہ نہیں دیتی بلکہ شرعی طریقہ کار کے مطابق منافعہ دیتی ہے۔ منافع کی شرح ماہانہ 8 سے 27 فیصد کے درمیان ہوتی ہے۔ یعنی اگر آپ ایک لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کریں تو ماہانہ آپ کو 8 سے 27 ہزار روپے کے درمیان منافعہ ملے گا
For details WhatsApp 03055505266

30/01/2021

تمام *Investor* حضرات کے لیے ایک اچھی خبر...!!

پاکستانی ادارے *All Pakistan Projects* میں سرمایہ کاری کر کے اچھا اور
حلال منافع کمائیں..
ال پاکستان پروجیکٹ پاکستان کے ادارے
S.E.C.P
Or
F.B.R registered he.

ادارہ آپکی سرمایہ کاری اپنے *Physical Projects* جیسے کہ

*> Real State*
*> Super Markets*
*> Shopping Malls & Apartments*
*> Suits & Hotels*
*> Restaurants & Cafe*
*> Tourism*
*> Cars*
*> Commercial Transports*
*> Poultry & Dairy Farms*
*> Petrol Stations*
*> Trading*
*> And More multipul project*

میں انویسٹ کرتا ہے اور اس میں سے جو بھی منافع ہوتا ہے وہ اپنے پارٹنرز کے ساتھ انکی انویسٹمینٹ کے حساب سے تقسیم کرتاہے.

آپ All Pakistan Projects میں سرمایہ کاری کر کے ماہانہ *8* فیصد سے *27* فیصد تک منافع حاصل کر سکتے ہیں.
مثلاً.
اگر آپ ادارے کے ساتھ *1* لاکھ روپے کی انویسٹمینٹ کرتے ہیں تو آپ کم سے کم *8 فیصد* کے حساب سے *8000* روپے .

*یہ منافع آپکو 24 ماہ تک ملتا رہے گا اور 24 ماہ بعد آپ اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں یا چاہیں تو Re-invest بھی کر سکتے ہیں.*اور سب سے بھتریںن بات اپکی invest کی ھوی اماونت کی 200 فیصد گارنٹی بھی کمپنی خود دےرھی ںھے. جس ک اِوّس اپکو اگریمنٹ چیک اور اِںین أی سی کی کاپی فراھم کی جاںۂیگی .
اور تو اور اگر بڑی اماونٹ مثلاً 10000 ڑالر یانی16 لاکھ روپے پر اپکو پلاٹ سںیکیورٹی کے طور پر دیا جاتا ھے .
اور تمام لین دین بینک کے زریعے کی جاتی ںھیں
03055505266 /WhatsApp
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں....

تمام *Investor* حضرات کے لیے ایک اچھی خبر...!!پاکستانی ادارے  *All Pakistan Projects* میں سرمایہ کاری کر کے اچھا اور   ح...
27/01/2021

تمام *Investor* حضرات کے لیے ایک اچھی خبر...!!

پاکستانی ادارے *All Pakistan Projects* میں سرمایہ کاری کر کے اچھا اور
حلال منافع کمائیں..
ال پاکستان پروجیکٹ پاکستان کے ادارے
S.E.C.P
Or
F.B.R registered he.

ادارہ آپکی سرمایہ کاری اپنے *Physical Projects* جیسے کہ

*> Real State*
*> Super Markets*
*> Shopping Malls & Apartments*
*> Suits & Hotels*
*> Restaurants & Cafe*
*> Tourism*
*> Cars*
*> Commercial Transports*
*> Poultry & Dairy Farms*
*> Petrol Stations*
*> Trading*
*> And More multipul project*

میں انویسٹ کرتا ہے اور اس میں سے جو بھی منافع ہوتا ہے وہ اپنے پارٹنرز کے ساتھ انکی انویسٹمینٹ کے حساب سے تقسیم کرتاہے.

آپ All Pakistan Projects میں سرمایہ کاری کر کے ماہانہ *8* فیصد سے *27* فیصد تک منافع حاصل کر سکتے ہیں.
مثلاً.
اگر آپ ادارے کے ساتھ *1* لاکھ روپے کی انویسٹمینٹ کرتے ہیں تو آپ کم سے کم *8 فیصد* کے حساب سے *8000* روپے .

*یہ منافع آپکو 24 ماہ تک ملتا رہے گا اور 24 ماہ بعد آپ اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں یا چاہیں تو Re-invest بھی کر سکتے ہیں.*اور سب سے بھتریںن بات اپکی invest کی ھوی اماونت کی 200 فیصد گارنٹی بھی کمپنی خود دےرھی ںھے. جس ک اِوّس اپکو اگریمنٹ چیک اور اِںین أی سی کی کاپی فراھم کی جاںۂیگی .
اور تو اور اگر بڑی اماونٹ مثلاً 10000 ڑالر یانی16 لاکھ روپے پر اپکو پلاٹ سںیکیورٹی کے طور پر دیا جاتا ھے .
اور تمام لین دین بینک کے زریعے کی جاتی ںھیں
03055505266 /WhatsApp
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں....

Address

Phase 7 Bahria Town
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Projects official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Pakistan Projects official:

Share