Punjab Supper Store & Traders

Punjab Supper Store & Traders یہاں آپ کو پنجاب کی پرانی اور نئی ثقافت دیکھنے کو ملے گی۔

30/12/2025

Paid advertising
کیا آپ کو اپنے کاروبار، تعلیم یا ذاتی کاموں کے لیے بہترین اور معیاری سروسز کی ضرورت ہے؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! ہم آپ کے کام کو پروفیشنل انداز میں مکمل کرنے کے لیے حاضر ہیں۔
✅ ہماری خاص خدمات:
ڈیزائننگ اور برانڈنگ:
🎨 گرافک ڈیزائننگ: آپ کے برانڈ کے لیے منفرد لوگو، بزنس کارڈز، فلائرز، بروشرز، اور پوسٹرز ڈیزائن کرنا۔
💌 کارڈ ڈیزائن: شادی کے خوبصورت کارڈز اور ہر قسم کے دعوتی کارڈز تیار کرنا۔
📱 سوشل میڈیا ڈیزائن: فیس بک/انسٹاگرام پوسٹس، ویب بینرز اور تھمب نیلز بنانا۔
🖼️ امیج ایڈیٹنگ: تصاویر کی ری ٹچنگ، ایڈیٹنگ اور بیک گراؤنڈ ہٹانے کی سروسز۔
📊 پریزنٹیشن ڈیزائن: پروفیشنل پاورپوائنٹ اور کینوا پریزنٹیشنز۔
ڈیٹا اور تحریر:
💻 ڈیٹا انٹری: ایکسل، ورڈ، اور ہر قسم کا ڈیٹا انٹری کا کام۔
📄 CV اور سرٹیفکیٹس: نوکری کے لیے بہترین CVs اور ہر قسم کے سرٹیفکیٹس تیار کرنا۔
✍️ اسائنمنٹس: سکول/کالج کی اسائنمنٹس اور تحریری کام انجام دینا۔
📍 خصوصیات:
اعلیٰ معیار کا کام (High Quality)
بروقت تکمیل (On-time Delivery)
انتہائی مناسب قیمت (Affordable Rates)
📲 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں

*🏆 کامیاب ٹورنامنٹ پر دلی مبارک باد 🌟*میری طرف سے `عابد بھائی، عامر رسول بھائی` اور اس ٹورنامنٹ سے وابستہ تمام محنتی و ب...
18/10/2025

*🏆 کامیاب ٹورنامنٹ پر دلی مبارک باد 🌟*

میری طرف سے `عابد بھائی، عامر رسول بھائی` اور اس ٹورنامنٹ سے وابستہ تمام محنتی و باصلاحیت ممبران کو کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آپ سب کی ٹیم ورک، لگن اور جذبۂ خدمت قابلِ تحسین ہے۔

`خصوصی طور پر چوہدری قمر منیر صاحب خراجِ تحسین کے مستحق ہیں` جنہوں نے نہ صرف اس ٹورنامنٹ کی کامیابی کے لیے بھرپور مالی تعاون فراہم کیا بلکہ اپنی روایتی مہمان نوازی کے ذریعے مہمان ٹیموں کی خدمت کر کے چک نمبر 78 پی کے گاؤں کا نام فخر سے روشن کیا۔

اس کامیاب تقریب کو ممکن بنانے میں جن دوستوں نے کسی بھی صورت میں حصہ لیا، ان سب کو سلامِ عقیدت اور دلی مبارک باد۔ آپ سب کی کاوشیں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ جب نیت نیک ہو اور دل ایک مقصد پر متفق ہوں تو کامیابی قدم چومتی ہے۔ 🌸👏

`منجانب`
`محمد یسین انجم`
`چک نمبر 78 پی رحیم یارخان`

1947 سے لیکر 30 ستمبر 1951 تک  پاکستان اور ہندوستان کا معیاری وقت ایک ہی تھا ،  مشہور ریاضی دان پروفیسر محمود انور کو پا...
19/09/2025

1947 سے لیکر 30 ستمبر 1951 تک پاکستان اور ہندوستان کا معیاری وقت ایک ہی تھا ، مشہور ریاضی دان پروفیسر محمود انور کو پاکستان کا معیاری وقت مقرر کرنے کا ٹاسک دیا گیا ، پاکستان کا معیاری وقت شکر گڑھ سے لیا گیا کیونکہ سورج کی پہلی کرن ( موجودہ پاکستان میں ) شکر گڑھ پر پڑتی ہے ، پروفیسر صاحب نے ثابت کیا کہ پاکستان اور ہندوستان کے وقت میں آدھے گھنٹے کا فرق ہے ، اور یکم اکتوبر 1951 کو پاکستان کا معیاری وقت مقرر کیا گیا

1996 کے زمانے کی تصویروں والے البم کے کچھ یادگارلفافے  اور ان کے ساتھ لگے ہوئے کاربن کی رسیدیں... اس زمانے میں جب ہم فلم...
01/08/2025

1996 کے زمانے کی تصویروں والے البم کے کچھ یادگارلفافے اور ان کے ساتھ لگے ہوئے کاربن کی رسیدیں... اس زمانے میں جب ہم فلم دھلوانے لیکر جاتے تھے تو سٹوڈیو والے کاربن کاپی کی ایک رسید ہمیں دیتے ایک کاپی لفافے پہ لگی رہتی تھی... آج بھی وہ رسیدیں لگی ہوئ ہیں ورنہ تو 29 سال گزر گئے.... اب یہ وہ چیزیں ہیں جن سے صرف یادیں خریدی جا سکتی ہیں...خداجانے اب یہ دوکان بھی موجود ہوگی یا نہیں... لیکن ہمارے پاس انکی یادیں اب بھی محفوظ ہیں

سناؤ کیا بننے جا رہا ہے..؟؟؟کمنٹ میں بتائیں آپ کے علاقے میں کیا کہا جاتا ہے
01/08/2025

سناؤ کیا بننے جا رہا ہے..؟؟؟
کمنٹ میں بتائیں آپ کے علاقے میں کیا کہا جاتا ہے

ہاں بھائی کچھ یاد آیا ان دونوں چیزیں کے نام کیا ہیں۔۔؟
01/08/2025

ہاں بھائی کچھ یاد آیا
ان دونوں چیزیں کے نام کیا ہیں۔۔؟

سہراب سائیکل میری زندگی کی پہلی سواری پورے محلے میں ایک دھوم تھی میرے بچپن کے دن
01/08/2025

سہراب سائیکل میری زندگی کی پہلی سواری پورے محلے میں ایک دھوم تھی میرے بچپن کے دن

میرے محلے میں جشن آزادی کا چاند نظر آ چکا ہے ۔چھوٹے بڑے بچوں کا ایک قافلہ نہ صرف باجے بجاتا ہوا گذرا ہے بلکہ  نعرے بھی ل...
31/07/2025

میرے محلے میں جشن آزادی کا چاند نظر آ چکا ہے ۔چھوٹے بڑے بچوں کا ایک قافلہ نہ صرف باجے بجاتا ہوا گذرا ہے بلکہ نعرے بھی لگائے ہیں
پاں پاں زندہ باد
پاں ہاں زندہ باد ۔

گاؤں میں نا گاڈ کی ضرورت نا کرنٹ کی تارو کی ضرورت بس پردے کے لے ایسا دروزہ ہوتا ہے کمال کی زندگی ہے
22/07/2025

گاؤں میں نا گاڈ کی ضرورت نا کرنٹ کی تارو کی ضرورت
بس پردے کے لے ایسا دروزہ ہوتا ہے کمال کی زندگی ہے

ہر گزرتا دن ہمیں " پاں پاں" کے نزدیک لیتا جا رہا ہے 🤧
20/07/2025

ہر گزرتا دن ہمیں " پاں پاں" کے نزدیک لیتا جا رہا ہے 🤧

اقوال زریں اور اچھا علم و ادب شاید انہیں تک محفوظ رہ گیا پاکستان کی واحد ماچس ھے جو آگ جلانے کے ساتھ ساتھ عقل کا دیا بھی...
19/07/2025

اقوال زریں اور اچھا علم و ادب شاید انہیں تک محفوظ رہ گیا پاکستان کی واحد ماچس ھے جو آگ جلانے کے ساتھ ساتھ عقل کا دیا بھی جلاتی ھے

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923006712378

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Supper Store & Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Supper Store & Traders:

Share