Kash Hum Juda Na Hoty

Kash Hum Juda Na Hoty Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kash Hum Juda Na Hoty, Shopping & retail, wafa rody, Quetta.

24/05/2019
24/05/2019

چشم نم کے دھاروں____ سے وضو کرکے
اک شخص کو پڑھا ہے____ آیتوں کی طرح...!!!

04/01/2019

چاند،تارے ،رات،تنہائی، اور تیری یاد
آنسو، بےبسی، لاچاری، میں،اور تیری یاد

ھم فقیروں کی صورتوں پہ نہ جاھم کئی روپ دھار لیتے ھیںزندگی کے اداس لمحوں کومسکرا کر گزار لیتے ھیں۔۔۔!!
04/01/2019

ھم فقیروں کی صورتوں پہ نہ جا
ھم کئی روپ دھار لیتے ھیں

زندگی کے اداس لمحوں کو
مسکرا کر گزار لیتے ھیں۔۔۔!!

وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں۔۔!!!
04/01/2019

وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں

پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں۔۔!!!

میری چاھتوں کی شام اس دن حسین ہو جائے گی جب میں تمہیں مانگوں اور ہر طرف ، امین امین ہو جائے گی 😍
08/12/2018

میری چاھتوں کی شام اس دن حسین ہو جائے گی
جب میں تمہیں مانگوں اور ہر طرف ، امین امین ہو جائے گی 😍

ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﮐﺘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﮬﻮ ﺗﻢﻓﺎﺻﻠﮯ ﺗﻮ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮ ﮨﺮ..ﻭﻗﺖ ﺩﻝ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮬﻮ ﺗﻢ❤❤❤
08/12/2018

ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
ﮐﺘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﮬﻮ ﺗﻢ

ﻓﺎﺻﻠﮯ ﺗﻮ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮ ﮨﺮ..ﻭﻗﺖ ﺩﻝ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮬﻮ ﺗﻢ❤❤❤

جا تجھے الوداعتو بھی کسی روز میری طرحمجھے دربدر ملے !!
08/12/2018

جا تجھے الوداع
تو بھی کسی روز
میری طرح
مجھے دربدر ملے !!

Address

Wafa Rody
Quetta
12345

Telephone

+92 332 8045134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kash Hum Juda Na Hoty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share