Urdu Novels

Urdu Novels Urdu Novels

بے وقوف بنے رہوتعلقات مضبوط رہیں گے
07/05/2023

بے وقوف بنے رہو
تعلقات مضبوط رہیں گے

زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اُداس خط ہےا
07/05/2023

زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اُداس خط ہےا

خوشی اپنی انتہا پر پہنچ کر ایک نیا دکھ پیدا کر لیتی ہے.. 🖤
05/05/2023

خوشی اپنی انتہا پر پہنچ کر ایک نیا دکھ پیدا کر لیتی ہے.. 🖤

‏"جب آپ اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جاتے ہیں جو کسی پر الزام نہیں لگاتا، فضول بحثوں سے گریز کرتا ہے، ان لوگوں کو دیک...
05/05/2023

‏"جب آپ اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جاتے ہیں جو کسی پر الزام نہیں لگاتا، فضول بحثوں سے گریز کرتا ہے، ان لوگوں کو دیکھتا ہے جو اسے چھوڑ کر جا رہے ہیں، اور ایک مشکوک خاموشی سے زخموں کو قبول کرتے ہیں، تب آپکو معلوم ہوگاکہ آپ پختگی کے اعلیٰ ترین مراحل پر پہنچ چکے ہیں"

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Novels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category