Tawana Awaz

Tawana Awaz TAWANA AWAZ– A global news platform delivering authentic, unbiased and fast updates in English and Urdu .

From politics to world affairs, economy to technology – stay informed, stay ahead.

غ،زہ کی صورتحال کو مت بھولئیے
06/01/2026

غ،زہ کی صورتحال کو مت بھولئیے

29/12/2025

غ زہ کی مزاحمتی تنظیم نے القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کا آفیشل اعلان کردیا۔

09/12/2025

اسرائیلی آرمی کے مطابق فوج کا ایک تہائی نفسیاتی مسائل کا شکار ہو چکا ہے۔ 85 ہزار کا باقاعدہ علاج چل رہا ہے

اسرائیلی ایجنٹ یاسر ابو شباب کا قصہ تمام
04/12/2025

اسرائیلی ایجنٹ یاسر ابو شباب کا قصہ تمام

23/11/2025

⭕ الحدث چینل کے مطابق:
🔴مزاحمت نے ویٹکوف اور کُوشنر کو آگاہ کر دیا ہے کہ معاہدہ ختم ہو چکا ہے اور اب وہ لڑائی کے لیے تیار ہے۔
🔴 مزاحمت نے ویٹکوف کو بتایا ہے کہ جنگ بندی دونوں جانب سے ہونی چاہیے۔
🔴 مزاحمت نے ویٹکوف پر یہ بھی واضح کیا ہے کہ غزہ، لبنان نہیں بنے گا۔

ضیاء چترالی

22/11/2025

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی حملوں میں شدت

20/11/2025

خان یونس میں اسرائیلی درندگی کا نشانہ بننے والے

خان یونس پر قابض کی وحشیانہ بمباری
20/11/2025

خان یونس پر قابض کی وحشیانہ بمباری

ٹرمپ سے ملاقات کے دوران بھی سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے تعلقات کو فل،،،طینی ریاست کے قیام کے ساتھ جوڑا ہے ۔ورنہ نہیں
19/11/2025

ٹرمپ سے ملاقات کے دوران بھی سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے تعلقات کو فل،،،طینی ریاست کے قیام کے ساتھ جوڑا ہے ۔
ورنہ نہیں

18/11/2025

مزاحمت کاروں نے ٹرمپ کا امن منصوبہ مسترد کردیا واضح رہے اس قرارداد کو امارات قطر پاکستان ترکیہ اور سعودیہ کی حمایت بھی حاصل تھی

14/11/2025

سردی اور بارش پھر خیموں میں پانی 😥

08/11/2025

مغرب کی اظہار رائے کی آزادی کا کیا عالم ہے ۔
مغرب کی انسانیت کے اپنے پیمانے ہیں جس میں کسی مسلمان کو شامل نہیں کیا جاسکتا ہے😥
دوہرے معیار اور منافقت سے بھرا چہرہ

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tawana Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share