S Hidayat Shah

S Hidayat Shah سید

22/08/2022
21/08/2022

#سیلاب #بلوچستان
بدبخت بلوچستان 😭😭😭
💔😭

16/08/2022
16/08/2022

دنیا کی سب سے قیمتی چیز احساس اور انسانیت ہیں
اپنے رب پہ بھروسہ رکھے جو بھی ہوگا اچھا ہوگا.
🤲🏻انشاءاللہ🤲🏻

14/08/2022

په قلعه سیف الله کی له مسافروں سره ډیر ظلم وسو سرونه یه هم ورماتکړی دی زنانی فیملی یه هم له موټرانو راکښته کړی دی

01/08/2022

چمن بارڈ بند کردیا گیا۔ ہم سوکھی روٹی پر حیران ہیں۔ افغانستان جاتے ہیں تو طالب مارتے ہیں، پاکستان آتے ہیں تو پاکستانی فوج ہمیں مارتی ہے۔
حاجی خدائی میر آکا نے وزیر اعظم شہباز شریف کو چمن کے اہم مسائل سے آگاہ کرنے کی کوشش کی۔

بلوچستان میں سیلاب نے تبائی مچا دی،ہزاروں کی تعداد میں لوگ بےگھر، اور کئی درجنوں لوگ شہید جن میں بچوں اور خواتیں کی تعدا...
28/07/2022

بلوچستان میں سیلاب نے تبائی مچا دی،
ہزاروں کی تعداد میں لوگ بےگھر، اور کئی درجنوں لوگ شہید جن میں بچوں اور خواتیں کی تعداد سب سے زیادہ ہے
نہ بلوچستان کی حکومت کچھ کر رہی اور نہ وفاقی حکومت۔

27/07/2022

قلعہ عبداللہ
کلی لمڑان کے لوگوں کو بچانے کیلے مقامی آبادی مدد کریں، علاقے میں خواتین، بچے اور بزرگوں کو بچانے کیلے آواز آٹھائیں۔

Address

Abdul Sattar Road
Quetta
7610

Telephone

+923333663560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S Hidayat Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share