PKNAP Pashtunkhwa National Awami Party

10/12/2025

پارټي به پښتونخوا وي
رهبر به خوښال خان وي

خاموشی جرم ہے، اگر بات قوم کی ہو۔دو سال تک قومی اسمبلی میں نہ بدامنی پر آواز اُٹھائی، نہ حلقے کی محرومیوں پر بات کی، نہ ...
10/12/2025

خاموشی جرم ہے، اگر بات قوم کی ہو۔

دو سال تک قومی اسمبلی میں نہ بدامنی پر آواز اُٹھائی، نہ حلقے کی محرومیوں پر بات کی، نہ وسائل کی لوٹ مار پر کوئی احتجاج کیا۔ کیا یہی ایک نمائندے کی کارکردگی ہے۔؟

ایوان وہ جگہ ہے جہاں عوام کی آواز سنائی دینی چاہیے۔نہ کہ خاموشی چھائی ہو اور نمائندے صرف تنخواہیں لیتے رہیں۔

اب وقت ہے کہ ووٹ ایسے شخص کو دیں جو آواز بنے، جیسے خوشحال خان کاکڑ۔

ووٹ چہرے کو نہیں،کردار، جُرات اور عوامی خدمت کو دیں۔

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے خاموشی یا حق کی آواز۔؟
Khushal Khan Kakar

Usmanizm Pknap
Zaland Times
نازولئ احمد خیل سہراب گوٹھ باباۂی افغان یو نٹ
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ بلدیاتی الیکشن ‘ سرکاری پارٹی نے سول سیکرٹریٹ میں الیکشن کنٹرول روم قائم کر رکھا ہے، فارم 47 کے کونسلرز کو مسلط نہ...
09/12/2025

کوئٹہ بلدیاتی الیکشن ‘ سرکاری پارٹی نے سول سیکرٹریٹ میں الیکشن کنٹرول روم قائم کر رکھا ہے، فارم 47 کے کونسلرز کو مسلط نہیں ہونے دینگے: نصراللہ زیرے
تفصیلات پہلے کمنٹ میں


نازولئ احمد خیل
Usmanizm Pknap
Zaland Times

09/12/2025


Khushal Khan Kakar

09/12/2025

18 دسمبر کو پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کو اپنا قیمتی ووٹ دے 18 دسمبر کو انگور پر مہر لگائیں 🍇 🇵🇪

تیس سال کے عمر میں اکثر نوجوان چاہتے ہیں کہ وہ اپنی نجی زندگی پاکستان سے باہر ممالک میں گزاریں۔ لیکن خوشحال خان کاکڑ کا ...
14/10/2025

تیس سال کے عمر میں اکثر نوجوان چاہتے ہیں کہ وہ اپنی نجی زندگی پاکستان سے باہر ممالک میں گزاریں۔ لیکن خوشحال خان کاکڑ کا شمار ان نوجوان میں ہر گز نہیں ہے بلکہ انہوں نے تو اپنی زندگی اپنے قوم کیلئے وقف کر دی ہے تاکہ اپنے والد اور پاکستان میں رہنے والے تمام اقوام کا بطور مشترکہ نمائندہ کے راہ پر چلتے ہوئے لوگوں کے دلوں میں نہایت کم عرصے میں جگہ بنا لی ہے۔ خوشحال خان کاکڑ اپنے نصف اور کم عمر میں ہی سیاست کے میدان میں کود گئے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں یہ کھیل یا تو طاقتور لوگ کھیل سکتے ہیں یا امیر۔ ژوب ڈویژن نے گزشتہ کئی سالوں میں بہت سے امیدواروں کو اپنے ووٹ کی بنیاد پر قومی اسمبلی تک بھجوایا تاکہ ان کے آہ و فریاد وہاں بیان کر سکے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اس دفعہ اگر خوشحال خان کاکڑ قومی اسمبلی پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ژوب ڈویژن کے عوام کو موصوف کے متبادل کوئی اچھا امیدوار نہیں مل سکتا۔ کیونکہ ایک قام پرست جماعت کے چئیرمین کے ہوتے ہوئے وہ ایک اعلی تعلیم یافتہ بھی ہیں اور اپنے لوگوں کی دکھ درد کو اچھی طرح سے نہ صرف سمجھ سکتے ہیں بلکہ انہیں ہر فورم پر بیان بھی کر سکتے ہیں۔ باقی ووٹ دینا ہر کسی کا آئینی، جمہوری حق ہے وہ جس کو دینا چائیے یہ ان پر منحصر ہے۔
نوٹ: میں صرف خوشحال خان کاکڑ کی حد تک بات کر رہا ہوں، ان کے جماعت کی نہیں۔
Khushal khan Kakar

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+12345678910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PKNAP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category