Farooqi786

Farooqi786 برابری میں زندگی ہے [email protected]

سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے
30/04/2025

سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے

چلو جی اس ویڈیو میں خٹک صاحب نے یہ ثابت کر دیا کہ جواد احمد چیرمین برابری پارٹی پاکستان درست فرما رہے ہیں پرویز خٹک کی ی...
03/11/2023

چلو جی اس ویڈیو میں خٹک صاحب نے یہ ثابت کر دیا کہ جواد احمد چیرمین برابری پارٹی پاکستان درست فرما رہے ہیں پرویز خٹک کی یہ ویڈیو ان سب لوگوں کے منہ پر تھپڑ ہے جو جواد احمد کے پارٹی کے منشور کا مذاق اڑاتے ہیں
اس ویڈیو میں خٹک صاحب فرما رہے ہیں کہ اب الیکشن بھوکے پیاسے ننگے تو نہیں لڑ سکتے ہم ایلیٹ کلاس کے لوگ ہی سیاست کرے گے اور یہی غریب عوام صرف زندہ آباد اور مردہ آباد کے نعرے لگاتے رہینگے جواد احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقربیا 99 فیصد آبادی غریبوں کی ہے جس کی نمائندگی بھی غریبوں کو ہی کرنی چاہیے لیکن افسوس پاکستان میں ایسا بالکل بھی نہیں ایک فیصد آبادی جو ایلیٹ کلاس پر مشتمل ہے اور پاکستان کے تمام وسائل پر قابض ہے اور انہوں نے خود کو غریبوں کا آقا مان لیا ہے کہ ہم ہی ہیں جو غریبوں کے لیے کچھ کر سکتے ہیں لیکن پہچتر سالوں سے غریب عوام ہر قسم کے مسائل میں مبتلا ہے

چیرمین برابری پاکستان جواد احمد
31/10/2023

چیرمین برابری پاکستان جواد احمد

11/10/2023

I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
بہت بہت شکریہ🤩

23/02/2022

برابری پارٹی اقتدار میں آئی تو سب کے سب برابر ہونگے

27/05/2018
05/04/2015

Thanks 4 like

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooqi786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooqi786:

Share