EKOR

EKOR 🛍️ Welcome to EKOR - Your Ultimate Shopping Destination! 🌐✨

07/05/2025
الحمدللہ! ہمارے تمام گاہک ہماری پروڈکٹس سے خوش اور مطمئن ہیں۔ہم ہمیشہ معیاری چیزیں فراہم کرتے ہیں اور گاہکوں کی خوشی ہما...
30/12/2024

الحمدللہ! ہمارے تمام گاہک ہماری پروڈکٹس سے خوش اور مطمئن ہیں۔
ہم ہمیشہ معیاری چیزیں فراہم کرتے ہیں اور گاہکوں کی خوشی ہماری اولین ترجیح ہے۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ، یہ ہمارا حوصلہ بڑھاتا ہے۔

آپ کی خوشی، ہماری کامیابی!

یہ رہا ہمارے ایک گاہک کا ریویو:

16/11/2024

الحمدللہ! ہماری زیتون ٹی کے آرڈرز میں دن بدن بہترین اضافہ ہو رہا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے معزز ریٹرن کسٹمرز بھی مسلسل ہم سے رابطے میں ہیں اور ہماری پروڈکٹ سے مطمئن ہیں۔ یہ سب اللہ کے فضل اور آپ کی محبت کی بدولت ہے۔ شکر ہے کہ ہماری ترقی کا سفر بہتری کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، اور ہمیں امید ہے کہ آپ کا اعتماد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔

01/04/2024

تمام احباب اور کسٹمرز کے اعتماد کا بے حد مشکور ہوں۔۔
الحمداللہ خوش زائقہ زیتون قہوے کا بیس کلو گرام کا سٹاک ایک ہفتے میں مکمل سیل ۔۔۔!
نیا محدود فریش سٹاک کل آ جائیگا. ابھی آرڈر کریں، اس بار سٹاک بہت کم ہیں.
#زیتون

زیتون چائے کا فیڈ بیک الحمد للّٰہ        Abdullah Burki ❤️❤️
21/03/2024

زیتون چائے کا فیڈ بیک
الحمد للّٰہ

Abdullah Burki ❤️❤️

"ہماری مسلسل فروخت میں زیتون قہوہ موزوج ہے۔ ابھی حاصل کریں اور صحتمند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔ اس قہوہ کا رنگین ذائقہ ا...
17/03/2024

"ہماری مسلسل فروخت میں زیتون قہوہ موزوج ہے۔ ابھی حاصل کریں اور صحتمند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔ اس قہوہ کا رنگین ذائقہ اور صحت بخش خصوصیات آپ کو دلائے گا۔ ماہرہ تیاری اور صفائی سے بنایا گیا ہمارا زیتون قہوہ آپ کے لیے انتظار کر رہا ہے۔ ابھی حاصل کریں اور صحتمند زندگی کی شروعات کریں! 🌿🍵

Address

Ekor Zafar Chowk Momin Town, Dalazak Road
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EKOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share