25/05/2020
درس حدیث
ُّ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی انھوں نے ان کو حدیث سنائی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : جس نے رمضا ن کے روزے رکھے ۔ پھر اس کے بعد شوال کے چھے روزے رکھے تو یہ ( پوراسال ) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے ۔
صحیح مسلم 2758