28/11/2023
بیج بوئے بناء اچھی فصل کی دعا کرنا ایک مذاق ہے،مطلوبہ محنت کئے بناء امتحان میں کامیابی کی دعا کرنامحض زبانی جمع خرچ ہے___دعا مانگنے کا مروجہ طریقہ یہ ہے کہ محض زبان سے خدا کے حضور ایک درخواست پیش کیجائے___جبکہ دعا مانگنے کا اصل طریقہ یہ ہے کہ مطلوبہ عمل کرکے خدا کے حضور اپنی درخواست پیش کیجائے اس کے بعد عمل کی کمی بیشی اللہ اپنی قدرت و حکمت سے پوری کردیتے ہیں یہی دعا کی قبولیت کا راز ہے اور یہی فرد و قوم کی کامیابی کا ضامن ہے۔