Dressforyourchild

Dressforyourchild here we can provide a latest fashioned cloths for your child.kindly visit our shop or text on our Whatsup number for home delivery

All type of local and imported variety are available here.
11/11/2020

All type of local and imported variety are available here.

Winter collection is now available.
01/11/2020

Winter collection is now available.

زو بس - بی آرٹی پر سفر بارے پہلی مکمل تفصیل بی آر ٹی بس زو پر سفر (سفر کا آسان طریقہ)سروس شیڈول پیر تا اتوارصبح6بجے سے ر...
13/08/2020

زو بس - بی آرٹی پر سفر بارے پہلی مکمل تفصیل

بی آر ٹی بس زو پر سفر

(سفر کا آسان طریقہ)
سروس شیڈول پیر تا اتوار
صبح6بجے سے رات 10بجے
تعارف:۔
ZUپشاور (Let's Go Peshawar)پشاور شہر کے لئے عالمی معیار کا کا حامل بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم ہے۔ ZUبس پر سفر کا تجربہ منفرد سہولیات سے بھر پور ہے جو کہ خیبرپختونخوا کے واحد میٹروپولیٹن شہر پشاور کے لئے معاشی سرگرمیوں اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔
٭220ائیرکنڈیشنڈ بسیں
٭ 30جدید ترین بس سٹیشن
٭ ماحول دوست ہائبرڈ بسیں
٭360زنجیر کے بغیر بائیسکل
32جدید ترین بائیسکل سٹیشن
٭ 27کلو میٹر طویل بی آر ٹی کا مخصوص کوریڈور
٭ بی آر ٹی سے متصل 5روٹس کا نیٹ ورک
ZUبس سروس۔ کرائے کی ادائیگی کے ذرائع
ZUبس پر سفر کرنے کے لئے کرایہ ادا کریں بذریعہ:
ZUکارڈ ZUموبائل ایپ
یک طرفہ سفر کا ٹکٹ
(صرف سٹیشنز پر دستیاب ہے)
ZUکارڈ حاصل کرنے کا طریقہ:۔
٭ZUکارڈ ٹکٹ آفس یا ٹکٹ وینڈنگ مشین کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
٭100روپے کے ٹاپ اپ پر مفت ZUکارڈ حاصل کریں۔
٭ابتدائی طور پر ”پہلے آئیے پہلے پائیے“ کی بنیاد پر 100,000مفت ZUکارڈز تقسیم کئے جائیں گے۔
٭ ایک فرد صرف ایک مفت ZUکارڈ حاصل کر سکتا ہے۔
٭ عموماً 150روپے کی ادائیگی کے بعد آپ اپنے قریبیZUسٹیشن یا ٹکٹ وینڈنگ مشین کے ذریعے ZUکارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
یک طرفہ سفر کے لئے ٹکٹ خریدنے کا طریقہ:۔
ٹکٹ آفس یا ٹکٹ وینڈنگ مشین کے ذریعے یک طرفہ سفر کے لئے ٹکٹ خریدے جا سکتے ہیں۔
ZUبس سروس کے لئے مطلوبہ کرایہ
طے شدہ سفر (کلو میٹر)
5کلو میٹر تک
مطلوبہ کرایہ (روپے)
10روپے
5.1کلو میٹر سے 10کلو میٹر
15روپے
10.1کلو میٹر سے 15کلو میٹر
20روپے
15.1کلو میٹر سے 20کلو میٹر
25روپے
20.1کلو میٹر سے 25کلو میٹر
30روپے
25.1کلو میٹر سے 30کلو میٹر
35روپے
30.1کلو میٹر سے 35کلو میٹر
40روپے
35.1کلو میٹر سے 40کلو میٹر
45روپے
40.1کلو میٹر سے زائد
50روپے
نوٹ:۔ وہ بچے جن کا قد 90سینٹی میٹر تک ہے مفت سفر کر سکتے ہیں۔
آغاز سفر۔ طریقہ کار
٭ سفر شروع کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے ZUکارڈ میں کم از کم 50روپے کا بیلنس موجود ہے۔
٭ اپنے متعلقہ روٹ، بس میں سوار ہونے اور اترنے کے سٹیشنز کے بارے میں مکمل آگاہی کے لئے سفری منصوبہ بندی یا روٹ کے نقشے کا استعمال کریں۔
٭ داخل یا خارج ہوتے وقت فیئر میڈیا پر لازمی کارڈ لگائیں تاکہ کرایہ صرف سفر کئے گئے فاصلہ کے مطابق ہی وصول کیا جائے۔
فیئر گیٹ سے داخل خارج ہونے کا طریقہ :۔
فیئر گیٹ سے داخل ہونے کا طریقہ
٭ فیئر گیٹ کی دائیں جانب اپنا ZUکارڈ رکھیں یا QRکوڈ سکین کریں۔
٭ گیٹ کھلنے اور سبز اشارہ ظاہر ہونے پر پلیٹ فارم میں داخل ہوں۔
فیئر گیٹ سے خارج ہونے کا طریقہ
٭فیئر گیٹ کی دائیں جانب اپنا ZUکارڈ رکھیں یاQRکوڈ سکین کریں۔
٭ گیٹ کھلنے اور سبز اشارہ ظاہر ہونے پر فیئر گیٹ سے باہر نکل جائیں۔
بس میں داخل خارج ہونے کا طریقہ:۔
بس ویلیڈیٹر سے داخل ہونے کا طریقہ
٭ بس ویلیڈیٹر پر اپنا ZUکارڈ رکھیں QRکوڈ سکین کریں۔
٭ بس ویلیڈیٹر پر سبز اشارہ ظاہر ہونے پر آگے بڑھیے۔
بس ویلیڈیٹر سے خارج ہونے کا طریقہ
٭ بس ویلیڈیٹر پر اپنا ZUکارڈ رکھیں یا QRکوڈ سکین کریں۔
٭ بس ویلیڈیٹر پر سبز اشارہ ظاہر ہونے پر بس سے باہر نکل جائیں۔
ZUایپ کے استعمال کا طریقہ جانیں
ZUایٹ تعارف
ZUموبائل ایپ کا مقصد موبائل آلات کے ذریعے ZUسسٹم کی مختلف سہولیات اور کرائے کی ادائیگی کے نظام تک ہر فرد کی رسائی کو آسان بنانا ہے۔
ZUموبائل ایپ کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں۔
بس سیکشن
٭ سفر کی منصوبہ بندی
٭ بس کی سٹیشن پر آمد
٭ شکایات کا اندراج
٭ سروس کے اوقات سے متعلق معلومات
٭ روٹ کا حالیہ نقشہ
٭ سسٹم تک رسائی سے متعلق حالیہ معلومات
بائیسکل سسٹم
٭ بائیسکل ممبر شپ رجسٹریشن
٭ قریب ترین بائیسکل سٹیشن
٭ بائیسکل پر سفر کی منصوبہ بندی
٭ بائیسکل پر کئے جانے والے گزشتہ سفر
٭ بائیسکل کے کرایے کے پیکجز
٭ ڈاکس اور سٹیشنز پر بائیسکل کی موجودگی کی معلومات
ٹکٹ سیکشن
٭ZUوالٹ
٭ آن لائن بینکنگ کے ذریعے ZUکارڈ ریچارج کی سہولت
٭ گزشتہ کئے گئے ZUکارڈ ریچارج کی معلومات
٭ گزشتہ کئے گئے سفر کا ریکارڈ
ZUموبائل ایپ ڈاﺅن لوڈ کرنے کا طریقہ
٭ گوگل پلے سٹور یا ایپل سٹور سے مفت ZUموبائل ایپ ڈاﺅن لوڈ کریں
٭رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنے کے لئے اپنا فون نمبر اور ذاتی کوائف فراہمی کریں
٭ آپ کو اپنے موبائل پر 4اعداد پر مشتمل ون ٹائم پاس ورڈ (OTP)کوڈ موصول ہوگا
٭ اس OTPکوڈ کو ایپ میں درج کریں اور رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے پر شاندار سہولیات سے فائدہ اٹھائیں
ZUایپ کے ذریعے سفر کیسے کریں
بی آر ٹی سٹیشن میں داخل خارج ہونے کا طریقہ
٭ داخل خارج ہوتے وقت دائیں جانب لگے فیئر گیٹ پر QRکوڈ سکین کریں
فیڈر ڈائریکٹ بس میں داخل خارج ہونے کا طریقہ
٭ داخل خارج ہوتے وقت بسوں میں نصب شدہ ویلیڈیٹرز پر QRکوڈ سکین کریں
ڈاک سے بائیسکل حاصل کرنے کا طریقہ
٭ بائیسکل حاصل کرنے کے لئے ویلیڈیٹر ڈاک پر QRکوڈ سکین کریں۔
ZUایپ کو ٹاپ۔ اپ کیسے کریں؟
ZUٹکٹ کاﺅنٹر
٭ ZUایپ کو ٹاپ اپ ریچارج کرنے کے لئے سٹیشن ٹکٹ کاﺅنٹر پر تشریف لے جائیں۔
ٹکٹ وینڈنگ مشین
٭ریڈر پر ZUکارڈ رکھیں یا QRکوڈ سکین کریں۔
¿٭کارڈ کی معلومات کی تصدیق کریں
٭ رقم کی ادائیگی کا طریقہ کار منتخب کریں
٭ نئے وصول شدہ بیلنس کے ساتھ رسید وصول کریں
تھرڈ پارٹی پے منٹ
٭ZUایپ بذریعہ ایزی پیسہ ریچارج کروانے کے لئے متعلقہ آﺅٹ لٹس تشریف لے جائیں یا موبائل ایپ استعمال کریں۔
٭ ZUایپ ون لنک آن لائن بینکنگ سسٹم کے ذریعے بھی ریچارج ہو سکتی ہے۔
ZUایپ۔ نمایاں خصوصیات
کرایہ کی ادائیگی کے علاوہ ZUایپ متعلقہ مفید معلومات کے حصول میں بھی مدد گار ہے مثلاً سروس کے اوقات کار، بسوں کی آمدورفت کے اوقات ، قریب ترین بائیسکل سٹیشن کا مقام، نیٹ ورک کا نقشہ، شکایات کا اندراج تازہ ترین اطلاعات و معلومات کے علاوہ اور بہت کچھ۔۔۔۔
ZUوالٹ
ZUوالٹ ایک طرح کی الیکٹرانک رقم ہے جو کہ بس اور بائیسکل سسٹم کے کرایے کی ادائیگی کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے۔ ZUوالٹ کو ٹکٹ آفس، ٹکٹ وینڈنگ مشین، ایزی پیسہ آﺅٹ لٹ یا آن لائن بینکنگ سسٹم کے ذریعے ری چارج کرایا جا سکتا ہے۔
شکایات کا اندراج
اس فیچر کے ذریعے مسافر معلومات کے حصول اور تجاویز پیش کرنے کے ساتھ ساتھ شکایات کا اندراج بھی کروا سکتے ہیں۔
موجودہ بیلنس چیک کرنے کی سہولت
ZUوالٹ میں آپ سے وصول کئے گئے کرایے اور بقیہ رقم سے متعلقہ مکمل معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
قریب ترین سٹیشن
اس فیچر کے ذریعے آپ کو قریب ترین بائیسکل سٹیشن، ڈاکس اور وہاں بائیسکل کی موجودگی سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
بس کی آمد
یہ فیچر بسوں کی سٹیشنز پر آمدورفت کے اوقات سے متعلقہ معلومات فراہم کرنے کا ذریعے ہے۔
گزشتہ سفر کا ریکارڈ
اس فیچر کے ذریعے ZUسسٹم کے ذریعے کئے گئے سفر اور بطور کرایہ ادا شدہ رقم کا مکمل ریکارڈ نا صرف دیکھا جا سکتا ہے بلکہ اسے محفوظ اور ڈاﺅن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔
سفر کی منصوبہ بندی
یہ فیچر سفری معلومات یعنی سفر کے آغاز اور اختتام سے متعلق سٹیشنز، وقت اور قابل ادا کرائے سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے۔
اہم ہدایات
٭ دوران سفر مجوزہ ضابطہ، اخلاق کی پابندی کریں۔
٭ انٹیگریٹڈ فیئر سٹرکچر میں زیادہ سے زیادہ دو مرتبہ ٹرانسفر کی اجازت ہے
٭ دونوں ٹرانسفرز کے مابین30منٹ سے کم کا وقفہ ہونا چاہئے۔
٭ ایک ہی روٹ پر ٹرانسفر کی اجازت نہیں ہے۔
ٹکٹ وینڈنگ مشین ۔ طریقہ استعمال
ZUکارڈ کی خریداری
٭ ہدایات کے لئے زبان اور مطلوبہ ”آپشن“ منتخب کریں
٭ رقم کی ادائیگی کے طریقہ کار کا انتخاب کریں
٭ حاصل شدہ بیلنس کے ساتھ اپنا ZUکارڈ بمع رسید حاصل کریں۔
یک طریقہ سفر کے ٹکٹ کی خریداری
٭ رقم کی منتقلی کی تفصیلات کی تصدیق کریں
٭ ادائیگی کے طریقہ کار کار انتخاب کریں
٭ اپنی رسید اور ٹکٹ وصول کریں
ZUکارڈZUایپ ریچارج کرنے کا طریقہ
٭ ریڈر پر اپنا ZUکارڈ رکھیں یا QRکوڈ سکین کریں
٭ کارڈ میں دی گئی معلومات کی تصدیق کریں
٭ رقم کی ادائیگی کے طریقہ کار کا انتخاب کریں
٭ نئے موصول شدہ بیلنس کے ساتھ رسید حاصل کریں
رقم کی ادائیگی کے مختلف طریقہ کار
٭نقد رقم٭ کریڈٹ ڈیبٹ کارڈ٭ ایزی پیسہ
مسافروں سے ہماری توقعات:۔
٭ پہلے بس سے اترنے والے مسافروں کے لئے راستہ چھوڑیں
٭ قطار بنائیے اور اپنی باری کا انتظار کیجئے
٭ZUسسٹم میں تھوکنے، نسوار پھینکنے ، کوڑا کرکٹ پھیلانے، توڑ پھوڑ کرنے یا نقش و نگار بنانے کی اجازت نہیں ہے
٭ بس کا داخلی راستہ مت روکیں، اور پیلی لائن سے پیچھے کھڑے رہیں
٭ سیٹ پر بیٹھنے کیلئے بزرگ شہریوں کو ترجیح دیں
٭ZUسسٹم میں نازیبا زبان گالی گلوچ یا لڑائی جھگڑے سے گریز کریں
ZUنمایاں خصوصیات:۔
٭ کرائے کی وصولی کا خود کار نظام
٭ بس کی موجودہ جگہ کی براہ راست آگاہی
٭ کارکردگی کی نگرانی کا براہ راست نظام
٭ موبائل ایپ : سفر پلان کریں اور بس بائیسکل کی موجودہ جگہ کے بارے میں جانیں
٭موبائل ایپ کے ذریعے کرایہ ادا کریں
٭ بسوں اور سٹیشنز میں مفت وائی فائی کی سہولت
٭ زنجیر کے بغیر بائیسکلز بمع LEDاور ریفلیکٹرز
٭ بائیسکل شیئرنگ سسٹم: پہلے سے آخری میل کے مابین بذریعہ بائیسکل رابطہ
٭ بس کی سٹیشنز پر آمد کے اوقات کی براہ راست آگاہی
٭ بسوں اور سٹیشنوں پر مسافروں کی معلومات کے لئے اعلان کی سہولت
٭ پلیٹ فارمز پر مسافروں کی حفاظت اور مو¿ثر کارکردگی کے لئے خود کار دروازے
٭ خود کار برقی سیڑھیاں اور لفٹیں
٭ بذریعہ سی سی ٹی وی کیمرہ 24/7مسافروں کا تحفظ
٭ مسافروں کے لئے ہیلپ لائن سسٹم
٭ معذور اور معمر افراد کے لئے مخصوص سہولیات
٭ بسوں میں موبائل اور دیگر آلات چارج کرنے کی سہولت
٭ پہلے سے سفر کی منصوبہ بندی کی سہولت
٭ پارک اینڈرائیڈ کی سہولت
٭ بسوں اور سٹیشنز میں خواتین عملے کی موجودگی
ZUروٹس:۔
ZUایکسپریس
٭ چمکنی سے کارخانوں مارکیٹ تک 7سٹاپ
٭ آغاز سے اختتام تک دورانیہ 45منٹ
بی آر ٹی سٹاپنگ روٹس:۔
٭ چمکنی سے کارخانو مارکیٹ تک 30سٹاپ
٭ آغاز سے اختتام تک دورانیہ 60منٹ
براہ راست فیڈر روٹس
٭ شاہ عالم پل سے کوہاٹ اڈہ
٭ چمکنی سے پشتخرہ چوک
٭ مال آف حیات آباد سے فیز 6ٹرمینل
٭ مال آف حیات آباد سے فیز7ٹرمینل
٭ کارخانو مارکیٹ سے فیز 7ٹرمینل
فوائد:۔
٭ سفر کا دورانیہ50%تک کم
٭ مسافروں کے لئے محفوظ اور پرسکون
٭ ماحول دوست نظام
٭ کم قیمت سفر۔ ہر طبقے کی پہنچ میں
٭ پشاور شہر سے خستہ حال بسوں کا خاتمہ
٭ ٹرانسپورٹ سے متعلق تجربہ کار افراد کی سمولیت
٭ متاثرہ آپریٹرز کو معاوضہ کی ادائیگی
٭ شہر کے اہم ہسپتالوں سے منسلک
٭ شہر کے کمرشل مراکز سے منسلک
٭ شہر کے اہم تعلیمی اداروں سے آسان رسائی
٭ مجموعی طور پر دوران سفر وقت کی بچت
٭ معاشی سرگرمیوں میں اضافہ
٭ 4000سے زائد ملازمتوں کا آغاز
٭ مسافر دوست، خوش اخلاق عملہ
٭ بسوں کی آمد ہر پانچ منٹ بعد
٭حیات آباد اور پشاور یونیورسٹی میں بائیسکلز کے ذریعے مکمل کوریج
٭ ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی
٭ خواتین مسافروں کے لئے محفوظ ماحول
کرایہ:۔ 5کلو میٹر تک 10روپے، اس کے بعد ہر 5کلو میٹر کے بعد 5روپے اضافہ

16/07/2020
RS collection
01/07/2020

RS collection

Colour of the day.
23/06/2020

Colour of the day.

Good morning guys.....DA STASO  WARKOTEE MASHOOM DA PARA ..ZAMONGA KHESTA KAPRA ...PA WARKOTEE PRICE
20/06/2020

Good morning guys.....DA STASO WARKOTEE MASHOOM DA PARA ..ZAMONGA KHESTA KAPRA ...PA WARKOTEE PRICE

Summer fashion
20/06/2020

Summer fashion

Latest brands....can be get at dress for your child
19/06/2020

Latest brands....can be get at dress for your child

Address

Bara
Peshawar
25000

Telephone

03339330842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dressforyourchild posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dressforyourchild:

Share